English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prosopis Noun حبنس جنڈ ۔ گرم خطوں کی ایک جھاڑی یا درخت جس کے پھول ننھے مگر پھلیاں لمبی ہوتی ہیں ۔
Prosopis cineraria Noun جھان ، سانگر ، جنڈ ، کنڈی ، چھونکر ، جنڈی
Prosopis farcata Noun چوگہ ، چوگا
Prosopis glandulosa Noun ولایتی کیکر
Prosopis juliflora Noun ولایتی سرس ، افغانی کیکر
Prosopis spicigera Noun جھان ، سانگر ، جنڈ ، چھونکر ، کنڈی ، جنڈی
Prosopis stephaniana Noun چوگہ ، چوگا
Prosoplasia Noun بافتوں کے سائز میں فرق ہونا ، اعلٰی درجہ اختیار کر جانا
Prosopodynia Noun چہرہ کا درد
Prosopographer Noun تذکرہ نِگار ۔ ذِکر کرنے والا ۔ تذکرہ کرنے والا ۔ بات کو دہرانے والا ۔
Prosopographical Adjective شخصیت نگاری سے متعلق ۔ خاکہ نگاری سے متعلق ۔
Prosopography Noun کِسی شخص کے حُلیے ، شخصیت ، خاندانی اور سماجی حالات و تعلقات ، پیشہ وغیرہ کی بابت معلومات ۔
Prosoponeuralgia Noun چہرہ کا عصبی درد
Prosopopeia Noun قسم کی صنعت جس میں ایک خیالی یا غائب مقرر تقریر یا ایکٹ کرتا ہوا دکھایا جاتا ہے ۔
Prosopoplegia Noun چہرہ کا فالج
Prosopopoeia Noun تشخیض و تجسیم ۔ جیسے بولتے یا عمل کرتے ہوئے انداز میں ۔
Prosoposchisis Noun چہرہ پر چیر آنا
Prosopotocia Noun چہرہ کے بل پیدا ہونا
Prosopsis Noun انضمام
Prosotatalgia Noun الم غدہ مذی ، پر اسٹیٹ غدود کا درد غدہ قدامیہ کا بڑھ جانا
Prospect Noun امکان مستقبل یا جو کچھ آئندہ ہونے والا ہے اس کی توقعات کو ظاہر کرنے والی فضا ۔
Prospect glass Noun دور بین ۔ جیبی دور بین ۔
Prospected trade Noun محفوظ تجارت ۔
Prospecting Noun نظارہ کرنے کا عمل ۔آگے یا آئندہ پر نگار رکھنا ۔ اندازی گری ۔
Prospecting claim Noun معدن کی دریافت یا انکشاف کرنے والا کا دعوی ۔پہلا دعوی ۔
Prospection Noun پیش بینی ۔ دور بینی ۔
Prospective Adjective متوقع یا امکانی و احتمالی ۔
Prospective damage ہرجانہ جو بلحاظ نقصان آئیندہ کے دلایا جائے ۔
Prospectively Adverb آئندہ کے خیال سے ۔ بہ نظر مستقبل ۔
Prospectiveness Noun مستقبل کا خیال ۔