English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proser Noun نثر نگار ۔ نثار ۔ نثر لکھنے والا ۔ غیر دلچسپ اور تخیل سے کورے انداز میں لکھنے یا بات کرنے والا شخص ۔
Prosicutable Adjective مقدمہ چلانے کے قابل ۔
Prosify Verb نثر لکھنا ۔
Prosifyed Verb نثر لکھا ۔
Prosily Adverb بے لُطفی سے ۔ غیر دلچسپی سے ۔
Prosimian Noun, Adjective تحتی زمرے کا ابتدائی دور کا حیوان ریئسہ جِس میں لیمور ، لورائز ، گلاگو اور ٹاریسر شامل ہیں ۔
Prosimii Adjective پروسیمی ۔ ابتدائی حبلی ممالیہ کا سب آرڈر ۔ یہ درختوں پہ رہنے والے اور رات کو باہر نکلنے کی عادت رکھتے ہیں ۔ ان میں لیمور کی شکل والے ممالیہ بھی شامل ہیں ۔ زیادہ تر حشرات خور جبکہ کچھ میوہ خور ہیں ۔ اتھلے پانیوں میں مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں ۔
Prosiness Noun بے کیفی ۔ ناگواری ۔
Prosiphone Noun جنینی حالت میں کسی کی غذا جو چوسنے والی نلکی جو بالیدگی کے ابتدائی مراحل میں ہوتی ہے ۔
Prosit prost
Prosobranch Noun معدہ یا قشریہ جس کے گلپھڑے پیش قلب ہو ۔ پیش گلپھڑوں والا معدہ ۔
Prosobranchiate Adjective پیش قلبی گلپھڑ وں والا ۔
Prosocainoma Noun چہرہ کا سرطان
Prosocial behaviour Adjective وہ مثبت طرزعمل جو سماج کے دیگر ارکان کی حمایت میں ہو ۔
Prosocoele Noun فقری جنین کی پیش دماغ کا غیر بالیدہ غیر منقسم جوف ۔
Prosodemic Noun متعدی مرض
Prosodetic Adjective پیش منقار ۔ پیش منقاری ۔ جو منقار کے سامنے یا آگے واقع ہو ۔
Prosodiacally Adverb عروض طور پر ۔ ازروۓ عروض ۔
Prosodial Adjective فن شعر کا ۔ عروضی ۔ عروضانہ ۔
Prosodic prosodical
Prosodically Adverb عروضانہ طریقے سے ۔ عروضی طور پر ۔
Prosodist Noun عروضی ۔ ماہِر عروض ۔
Prosodus Noun درونی قنال ۔ اسپنج میں ۔
Prosody Noun علم العروض والقوافی ۔
Prosogaster Noun اگلی آنت
Prosoma Noun جسم کا اگلا یا سر والا حصہ ۔ پیش جسم ۔ سر ۔ راس ۔
Prosop o
Prosopagnosia Noun دو آنکھوں میں خرابی کے بناء پر چہرہ کی بناوٹ میں فرق
Prosopalgia Adjective درد اعصابہ ۔
Prosopectasia Verb چہرے کا پھول یا بڑھ جانا ۔