English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prose poetry | Noun | نثری شاعری ۔ |
| Prose writer | Noun | نثر نگار ۔ نثر نویس ۔ نثار ۔ نثر میں لکھنے والا مصنف ۔ |
| Prosecribe | Verb | قانونی حفاظت سے خارج کرنا ۔ قانونی حمایت سے باہر کرنا ۔ |
| Prosection | Noun | مطالعاتی غرض کے لیے کسی جسم کو احتیاط کے ساتھ چیرنا پھاڑنا اور کاٹنا |
| Prosector | Noun | مردہ شگاف ۔ قاطع نعش ۔ لاشوں کی چیر پھاڑ کرنے والا شخص ۔ |
| Prosecutable | Adjective | لائق مزاولت ۔ لائق تفتیش ۔ |
| Prosecute | مقدمہ چلانا ۔ استغاثہ کرنا ۔ کاروائی کرنا ۔ | |
| Prosecute law | Verb | کسی کے ساتھ آگے بڑھنا اس چیز کے درپے رہنا جس کا بیڑا اٹھایا ہو یا جس کا آغاز کر دیا گیا ہو کہ اسے پایہ تکمیل تک پہنچا دیا جائے جیسے جاری رکھنا ۔ |
| Prosecuted | Verb | مقدمہ کھڑا کیا ۔ |
| Prosecuting attorney | Noun | سرکاری وکیل فوجداری قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے مقدمات کی حکومت کی طرف سے پیروی کرنے والا پیر و کار ۔ |
| Prosecution | Noun | استغاثہ کے دلائل ۔ استغاثہ ۔ کاروائی ۔ |
| Prosecution false | جھوٹا استغاثہ ۔ استغاثہ کا ذبہ ۔ غلط کاروائی ۔ بلاوجہ کاروائی ۔ | |
| Prosecution for non | بر بنائے عدم کاروئی ۔ بوجہ عدم کاروائی ۔ | |
| Prosecution law | Adjective | پیروی استغاثہ مقدمہ چلانے کا عمل اور طریق کار ۔ |
| Prosecution malicious | عداوت پر مبنی کاروائی ۔ بغض اور کینہ کی بنا پر کاروائی ۔ استغاثہ عداوتانہ ۔ عداوت پر مبنی استغاثہ ۔ | |
| Prosecution witness | گواہ استغاثہ ۔ | |
| Prosecutor | Noun | مدعی نالشی وہ جو مقدمہ چلاتا ہے ۔ |
| Prosecutor public | پیرو کار سرکار ۔ وکیل سرکار ۔ | |
| Prosecutrix | Noun | مستغیثہ ۔ پیروکار خاتون ۔ |
| Proseity | Noun | خود موجودیت ۔ |
| Proselyte | Noun | نو معتقد ۔ نو مرید ۔ نو مذہبی ۔ نو مذہب ۔ مذہبی عقیدہ ۔ مذہب تبدیل کرنے والا آدمی ۔ |
| Proselyte of the gate | Noun | نو یہودی ۔ جو ختنہ نہیں کراتا ۔ |
| Proselytism | Noun | تبلیغ ۔ نواعتقادی ۔ |
| Proselytize | Verb | تبدیل کرنا ۔ |
| Proselytized | Verb | تبدیل کیا ۔ |
| Proselytizer | Noun | تبدیل مذہب کرنے والا مُبلّغ ۔ |
| Prosencephalic | Adjective | پیشانی کا ۔ دماغ کے اگلے حصے کا ۔ |
| Prosencephalon | Noun | پیشانی ۔ دماغ کا اگلا حصہ ۔ |
| Prosenchyma | Noun | دوکیا ۔ طُولی بافت ۔ طویل خلیاتی بافت ۔ لمبے پتلے اور نوک دار سروں والے خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Prosenchymatous | Adjective | دوکیائی ۔ طولی بافت کا ۔ لمبائی والی بافت والا ۔ |