English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prosaicalness Noun, Adjective معمُولی پَن ۔غیر شاعِرانہ پَن ۔
Prosaicismprosaism
Prosaism Noun دلچسپی سے خالی نوعیت کا ۔ بے لطف ۔ اظہار خیال ۔ نثر پسندی ۔
Prosaist Noun شرنگار ۔ بے ذوق ۔ غیر دلچسپ شخص ۔
Prosal Noun حالت قدامی کی طرف
Prosama Noun ماکولات ، کھانے کی اشیاء
Prosbul Noun عہد نامہ عتیق کے قانون سے بچنے کا ایک طریقہ ۔
Proscapula Noun (حیوانیات تشریح ) پیش شانہ ۔ترقوہ ۔ ہنسلی ۔
Proscenia Noun پس منظر اور آرکسٹرا کے بیچ کی جگہ (جہاں پارٹ ادا کیا جاتا ہے ) ۔
Proscenium Noun تھیٹر کا پیش منظر ۔ قدیم تھیٹر میں پورا اسٹیج ۔ پیش منظرہ ۔
Proscenium arch Noun پیش منظر ی محراب ۔اسٹیج کی محراب جس سے اسٹیج پر ہونے والا تماشا دیکھا جاسکتا ہے ۔
Proscenium box Noun, Adjective اسٹیج پر یا اُس سے متصل محصُور جگہ یا باکس ۔ اسٹیج باکس ۔
Proscholium proscholion
Proschysis Noun انسکاب ، تراوش
Prosciutto Noun اطالوی لحم خنزیر مسالہ دار ۔ اشتہا خیزی کے لیے پیش کیا جانے والا ۔
Prosciuttotti ttos
Proscolex Noun (حیوانیات ) لاروائے کدو دانہ ۔
Proscopinous Adjective خانہ چشم کے اوپر ابھرواں لکیروں والا ۔
Proscrib Verb جلا وطن کرنا ۔ خارج کرنا ۔
Proscribe Verb جلا وطن کرنا ۔ خارج ٹھہرانا ۔
Proscribed Verb جلاوطن کیا ۔
Proscriber Noun درج بالا افعال کا قاعل ۔
Proscription Noun قتل کا فتویٰ ۔ ممانعت ۔ جلا وطنی ۔ ضبط کرنے کا عمل ۔
Proscriptive Adjective ممانعت آمیز ۔ ممنوعانہ ۔
Proscriptively Adverb ممانعت کے انداز سے ۔
Prose Noun نثر ۔ آدمی کی عام تحریری یا تقریری زبان ۔ زبان جو شاعرانہ اوزان سے مبرا ہو ۔ نظم کی ضد ۔ نثر میں لکھنا یا لکھا جانا ۔
Prose idyll Noun کِسی دیہی منظر یا موضوع پر مُختصر نثر پارہ ۔
Prose poem Noun نثری نظم ۔ ایک نثری تخلیق ۔ جو اپنے جذباتی لہجے ۔ ترنم ۔ کتابوں کی زبان کے استعمال سے نظم کے مشابہ نظر آتی ہے ۔
Prose poem Noun نثری نظم ۔ ایک نثری تخلیق ۔ جو اپنے جذباتی لہجے ۔ ترنم ۔ کتابوں کی زبان کے استعمال سے نظم کے مشابہ نظر آتی ہے ۔
Prose poet Noun نثر میں شاعری کرنے والا ۔ نثری شاعری ۔