English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Propylaeapropylaeum
Propylaeum Noun کسی قدیم گاہ کی ڈیوڑھی یا داخلے کے لیے دروازہ ۔ بلخصوص جب وہ بڑے اہتمام کے ساتھ بنایا گیا ہو ۔ کسی عمارتی اہمیت کا حامل ہو ۔
Propylene Noun بے رنگ گیس ۔
Propylene glycol Noun ایک بے رنگ آب نمائی نامیاتی مرکب جو محلل اور مائع انجماد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Propylene propene
Propylic Adjective پروپل کایا اس کی قبیل سے ۔
Propylite Noun (ارضیات) برکانی چٹان ۔آتش فشانی چٹان (جو بعض چاندی کے کانوں کے علاقے میں پائی جاتی ہے ۔
Propylitic Adjective (ارضیات) برکانی ۔آتش فشانہ ۔
Propylthiouracil Noun نگلنے کے عمل کو روکتا ہے ۔
Proquanil Noun ملیریا کے انسداد کی ایک دوا ۔
Prora Noun گدی ، سر کا پچھلا حصہ
Proral Noun گدی سے متعلقہ
Prorata حسب شرح ۔
Prorate Verb حسب تناسب اندازہ کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ مناسب طور پر تخمینے کا لگنا یا تقسیم ہونا ۔
Prorate cancellation Adjective تناسبی شرح تنسیخ ۔
Prore Noun (اب صرف شاعری میں ) جہاز یا کشتی کا پیش ۔
Proreinuria Noun پَیشَاب میں پَروٹین کا اخرَاج
Prorenata Noun حسب حالات ، حسب موقع
Prorogate Noun, Verb, Adjective (اسکاتستانی قانون ) (کسی جج یا عدالت کا سماعت کرنا کسی ایسےمعاملے میں جس کے لئے بصورت دیگر وہ نہ ہو ۔
Prorogation Noun موقوفی ۔ التوا ۔
Prorogue Verb ملتوی کرنا ۔ موقوف رکھنا ۔
Prorogue prorogate
Prorogued Verb دیر کیا ملتوی کیا ۔
Proruption Noun پھٹ پڑنے کا عمل ۔ اشقاق ۔
Pros
Pros and cons اُونچ نیچ ۔
Pros o
Prosaic Adjective غیر شاعرانہ ۔ نری ۔ معمولی ۔ بے مزہ ۔ بے لطف ۔ بے ذوق ۔ نظم کے خلاف ۔
Prosaicainess Noun بے لطفی ۔ غیر شاعرانہ پن ۔ بد مزگی ۔ پھیکا پن ۔
Prosaically Adverb معمولی طور سے ۔ غیر دلچسپ طور سے ۔