English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Propriety Noun معقولیت ۔ مناسبت ۔ صحت ۔ طرز عمل کے کسی مُسلمہ یا صیح معیار سے مطابقت ۔
Proprio motu Adverb اپنے طور پر ۔ بلا جبروتر غیب ۔
Proprioceptive Adjective عضلات اور پٹھوں جیسی جسمانی بافتوں کے اندر پیدا ہونے والے تہیجات کو قبول کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Proprioceptor Noun خود حساسہ ۔ اندرونی تہیجات کا جواب دینے والے عضوبوں میں سے اعصاب کا محیطی سرے والا عضو ۔
Propriospinal Noun درون حبلی
Proprirtor de jure مالک قانونی ۔
Proprirtory interest مالکانہ مفاد ۔
Proprium Noun صفت ۔ خاصیت ۔ صفت ممتازومخصوص ۔
Proprotein Noun انسولین کا نقیب خامرہ
Props Noun اسٹیج کا سازوسامان ۔
Propter affectum Adverb طرفداری کی بنا پر ۔
Propter defectum Adverb نقص کی بنا پر ۔
Propter defectum sanguinis Adverb وارث نہ ہونے پر ۔ وارث نہ ہونے کی بنا پر ۔
Propter delictum Adverb کسی جرم میں سزا پانے کی بنا پر ۔سزا یا فتہ ہونے کی بنا پر ۔
Propter delictum tenentis Adverb رعیت کے جرم کی بنا پر ۔
Propter hoc Adverb اس وجہ سے ۔ اس کی وجہ سے ۔
Propterygium Noun بعض مچھلیوں کے پر کا اگلا غضروفی حصہ ۔
Proptometer Noun گلہڑ کی پیمائش کرنے والا آلہ
Proptosis Noun آگے کی جانب جھکائو خاص طور پر آنکھ کے دیدے کا ۔
Proptussion Noun چلتے وقت آگے کو گرنا
Proptysis Noun بلغم ، بصاق ، نخامہ
Propua Noun (حیوانیات) قبل پیوپا قبل منجھروپ ۔
Propuce Adjective کلغہ سر ذکر کا پردہ ۔
Propugn Verb جدوجہد کرنا ۔ کوشش کرنا ۔
Propugnator Noun محافظ ۔ حامی ۔ حمایتی ۔ تحریک ۔ جوش ۔
Propulsion Noun دھکا ۔ ریلا ۔ ٹھیلا ۔ جوش ۔
Propulsive Adjective دھکا ۔ ریلا ۔ دھکیل ۔ جوش ۔ اخراج ۔
Propupa Noun قبل پیوپا ۔ قبل منجھروب ۔
Propuse expansion Noun لیس دار بلغم
Propyl Noun پروپائل ۔ پروپین کا یک گرفتہ اصلیہ ۔