English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Propped Verb تمہیدی ۔
Propraetor propretor Noun رومی مجسٹریٹ جو روم میں پریٹر کے فرائض انجام دینے کے بعد صوبوں میں بھی یہی فرائض انجام دینے کے لیے بھیجا جاتا تھا ۔
Propranolol Noun قلب کے انقباض و انسباط کی ایک مئوثر دوا ہے ۔ یہ دل پر درد کے حملوں کا ازالہ کرتی ہے ۔
Propranolol 1 lsopropylamino 31 napthyloxy 2 propano c16 h21 no2
Propria cerebri membra Noun ام حنونہ ، ام رقیق کا دوسرا پرت
Propria tunica Noun کسی چیز کے اندر مخصوص پرت
Proprieetor de facto مالک واقعی ۔ مالک حقیقی ۔
Proprietary Adjective حق ملکیت مالکانہ کسی مالک کا یا اس سے متعلق ۔
Proprietary colony Noun انسانی آبادیوں میں سے کوئی ایک ۔ جیسے حکومت برطانوی تاج نے کسی ایک فرد یا گروہ کو یہ عطا کی تھی ۔
Proprietary company Adjective صدر کمپنی ۔
Proprietary medicine Noun ادویہ معلوکہ خاص ۔ وہ دوائیں جو قانون موجدان کے زریعہ محدود محفوظ ہو ۔
Proprietary name Noun کِسی مصنوعہ شے کا نام جِسے اس کے مالک نے تجارتی نِشان کے طور پر رجسٹر کرا لیا ہو ۔
Proprietary right Noun حقوق مالکانہ ۔
Proprietary rights law Adjective حقوق ملکیت ۔
Proprietary stamp Noun مالیاتی اسٹیمپ یا ٹکٹ جو مالکانہ یا حقیقی وثیقوں پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Proprietor Adjective صاحب ملکیت مالک کسی چیز پر قانونی حق رکھنے والا شخص واحد مالک ۔
Proprietor de facto مالک واقعی ۔ مالک حقیقی ۔
Proprietor de jure مالک قانونی ۔
Proprietor infarior مالک ادنی ۔ کم تر مالک ۔
Proprietor superior مالک اعلی ۔ بر تر مالک ۔
Proprietorial Adjective مالک سے متعلق ۔
Proprietorially Adverb مالک کے طور پر
Proprietorship Noun حقیت ۔ مالکیت ۔ زمینداری ۔
Proprietory Noun پروپرائیٹر ۔ مالک ۔
Proprietory class Noun طبقہ زمیندارانہ ۔ فرقہ مالکان ۔
Proprietory company Noun ملکیتی کمپنی ۔ جائیداد کمپنی ۔
Proprietory fee Noun مالکانہ ۔
Proprietory right حق مالکانہ ۔
Proprietress Noun مالکہ ۔ حقیت دار عورت ۔ زمینداری ۔
Proprietry Noun مقبولیت ۔ درستی ۔ صحت ۔ مناسب ۔ مازونیت ۔