English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pronation Noun بازو کی وہ حرکت جس میں ہاتھ کی ہتھیلی کا رُخ نیچے کی طرف ہو جاتا ہے ۔
Pronatis Adjective پرونیٹس ۔ قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ ۔
Pronator Noun نیچے کی جانب جھکائو اطلاق بالعموم اعصاب پر ہوتا ہے مخالف سوبی نیٹر ۔
Prone Adjective جھکا ہوا ۔
Prone float Noun ہاتھو ں کو آگے پھیلا کر اوندے منہ تیرنے کی حالت ۔
Prone pressure method Noun مصنوعی عمل تنفس کا ایک طریقہ جس میں مریض کو اوندھا کر سینے کے سامنے اس کی پشت کو رہ رہ کر دباتے ہیں ۔
Pronea Adjective مُنہ کے بل ۔ اُوندھا ۔ ڈھلوان ۔ راغب ۔ مائل ۔
Pronely Adverb سرنگوں ۔ اوندھے منہ ۔ منہ کے بل ۔ مائل ہو کر ۔
Proneness Noun رغبت ۔ شوق ۔
Pronephric duct Noun گردہ کی جنینی نالی جو بعد میں مختلف اعضاء جنسی میں تبدیل ہو جاتی ہے
Pronephron Noun کلیہ ، اصلیہ
Pronephros Adjective اصلی گردہ ۔
Pronestyl Noun تجارتی نام ہے پروسینا مائیڈ کا ۔
Proneur Noun مدح سرا ۔ خوشامدی ۔
Prong Verb ملتوی کرنا ۔
Prong hoe Noun دو خمیدہ شاخوں والا زراعتی اوزار جو کھرپے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ دو شاخہ کھرپی ۔
Prong horned Adjective شاخدار سینگو ں والا ۔
Prong horned antelope Noun مغربی شمالی امریکہ کا ایک ہرن جو میدانوں میں پایا جاتا ہے اور کے سینگ چوڑے شاخدار اور نوکیلے ہوتے ہیں ۔
Pronged Noun شاخدار ۔ خاردار ۔ جس میں نوکیلی شاخیں ہوتی ہیں ۔
Pronged instrument Noun دو شاخہ آلہ جس سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pronghom Noun شاخدار سینگوں والا ہرن ۔ جگالی کرنے والا آہو جس کے مقررہ وقت پر گر جانے والے کھوکھلے سینگ ہوتے ہیں ۔ شمالی امریکا کے مغربی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔
Pronghorn Noun شُمالی امریکا کا ایک ہرن سے مِلتا جُگالی کرنے والا چوپایہ جِس کے نر کے سینگوں کی نوکیں آگے کی طرف نِکلی ہوئی ہوتی ہیں ۔
Pronism Noun گداگری کا کارو بار ۔
Pronly Adverb مُنھ کے بل ۔ سرنگوں ۔ اوندھے مُنھ ۔
Pronminal Adjective ضمیری یا ۔ ضمیر کا ۔ یا اس سے متعلق ۔
Pronminalize Verb ضمیر بنانا ۔ضمیر جیسا بنانا ۔ تضمیر بنانا ۔
Pronminally Adverb ضمیر کے طور پر ۔ ضمیری حیثیت سے ۔
Pronominal Adjective ضمیری ۔ ضمیر کا یا ضمیر کی نوعیت کا ۔
Pronominal adverb Noun ضمیری تمیز ۔
Pronominalize Verb ضمیر کے طور پر بولنا ۔