English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prompt box Noun اسٹیج سے اُتر کر فرشی روشنیوں کے مُقابل ، لُقمہ دینے والے کی نشست ۔
Prompt cash Noun فوری بھگتان ۔ فوری ادائی ۔
Prompt com Adjective تجارت خریدے ہوئے مال کی رقم ادا کرنے کی مقررہ میعاد جو یاد دہانی کے رقعے میں بیان کر دی جاتی ہے ۔
Prompt critical معجّل فاضل (نیو کلیائی انشقاق سلسلہ وار تعامل کو معجّل (فوری) الیکٹرانز پر برقرار رکھنے کی اہلیت جو تاخیری نیوٹرانز کی مدد کے بغیر ہو ۔
Prompt day commod Adjective یوم تصفیہ ۔
Prompt delivery Adjective معجل حوالگی جس میں جلدی کی جائے ۔
Prompt dower مہر معجل ۔ مہر جو فوراً قابل ادا ہو ۔
Prompt goods Noun وہ مال جس کی فروخت اس معاہدے کے ساتھ ہوئی ہو کے معیاد مقررہ یا وقت معینہ پر اس کی ڈیلیوری ہو جاۓ گی ۔
Prompt note Noun چٹھی وغیرہ جس میں کسی حساب کی معیاد ادائی وغیرہ تحریر ہو ۔
Prompt note Noun چٹھی وغیرہ جس میں کسی حساب کی معیاد ادائی وغیرہ تحریر ہو ۔
Prompt payment بلا تا خیر ادائیگی ۔ فوری ادائی ۔ فوری ادائیگی ۔
Prompt side Noun اسٹیج کا وہ پہلو جہاں لُقمہ دینے والا بیٹھتا ہے ۔ برطانیہ میں اداکار کے بائیں جانب امریکا میں داہنی جانب ۔
Promptbook Noun مالک یا ہدایت کار کے استعمال کے لیے ۔ حواشی کے ساتھ ۔ ڈرامے کا نسخہ ۔
Prompted Verb تجویز کی۔
Prompter Noun اُکسانے والا ۔ ترغیب دینے والا ۔ کوئی شخص یا چیز جو بروقت مستعدی سے عمل کرئے ۔
Prompting Noun تیزی ۔ پھُر تی ۔ تر غیب ۔ اشتعال ۔ چُستی ۔
Promptitude تیزی ۔ چالاکی ۔ مستعدی ۔ پھرتی ۔
Promptly Adverb فوراً ۔ چستی سے ۔ بلا توقف ۔
Promptness Noun چستی ۔ مستعدی ۔ عجلت ۔
Promptuary Noun گودام ۔ مخزن ۔حقائق پر مبنی حوالہ جاتی کتب ۔
Prompture Noun جذباتیت ۔ جوش ۔ تجویز ۔
Promulagate Verb نفاذ کا اعلان کرنا ۔ نافذ کرنا ۔ جاری کرنا ۔
Promulgate Verb لاگو کرنا شائع کرنا ۔
Promulgated Verb لا گو کیا شائع کیا ۔
Promulgation Noun اعلان ۔ اشاعت ۔ تشہیر ۔
Promulgator Noun اعلانچی ۔ مشتہر ۔ ناشرِ ۔ مناد ۔
Promulge Verb چھاپنا ۔ اشاعت کرنا
Promulger Noun ناشر ۔ پھیلانے والا ۔ مشتہر کرنے والا
Pronaos Noun عبادت گاہ کے سامنے کا علاقہ ، پیش دہلیز اور پہلو کی دیواروں کے درمیان ۔
Pronate Verb پٹ لیٹنے کا عمل منہ کے بل جھکنا ۔