English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Progravid Noun رحم کا حمل کے لیے بالکل تیار ہونا ، جنسی طور پر انتہائی گرم اور حاملہ ہونے کے لیے بالکل تیار عورت جو فی الفور حاملہ ہو جائے
Progress Phrase زور پکڑنا ، آگے بڑھنا ۔
Progress chart Noun ترقی چارٹ ۔
Progress chaser
Progress chaser ind Adjective کارخانے میں کام کی عملی کاروائی کا ریکارڈ تیار کرنے والا ۔
Progress control پیداوار کی پیش رفت جانچنے کا نظام ۔
Progress mayment ind Adjective بل کی تدریجی ادائیگی ۔
Progress of expenditure Noun رفتار خرچ ۔
Progress report Noun ترقی کا جائزہ ۔ بہتری کے لیے غور و فِکر ۔
Progress vermiform vermicular Noun استطالہ ، ورم مخیخی وسطی ، مﺅخر دماغ کے درمیانی حصہ کی دیدانی سوزش
Progressed Verb ترقی کی ۔
Progression Adjective ارتقاء تسلسل بڑھائو ترقی سیدھے سامنے کی طرف یا آگے بڑھنے کی حرکت ریاضی نمو ۔
Progression law Noun قانون سلسلہ ۔
Progressional Adjective ترقی سے متعلق ۔ سلسلہ وار ۔
Progressionist Noun ترقی پسند ۔ ترقی خواہ ۔ حامی ترقی ۔ وہ شخص جو ترقی پر یقین رکھتا ہے ۔ اُس کی وکالت کرتا ہے ۔
Progressist Noun ترقی پسند ۔ ترقی کا حامی ۔ جیسے سیاست میں ۔
Progressive ترقی ، بڑھنا ۔
Progressive anaemia Noun ترقی پذیر انیمیا
Progressive assimilation Noun ترقی پذیر تماثل ۔
Progressive atrophic Noun ترقی پزیر عضلاتی کمزوری
Progressive conservative Adjective کینیڈا کی ترقی پسند قدامت پرست جماعت سے متعلق ۔ اس جماعت کا رُکن ۔
Progressive dermatosis Noun بترریج بڑھنے والا جلدی مرض جو ٹھوڈی ، ٹخنہ اور پاﺅں کی پشت(چھت)پر ہوتی ہے
Progressive elements ترقی پسند عناصر ۔
Progressive external ophthalmoplegia Noun بتدریج بڑھتا ہوا خارجی عضلات چشم کا فالج
Progressive increase Noun تدریجی اضافہ ۔
Progressive insanity Noun ترقی پذیر جنون
Progressive jazz Noun ترقی یافتہ جاز ۔ جاز کا جدید انداز ۔ جس کی خصوصیت جاز اور غیر جاز دونوں عناصر کا ایک بے آہنگ ملغوبہ بڑے بینڈ کی شکل میں ہوتا ہے ۔
Progressive matrice test Adjective غیر لفظی ذہنی آزمایش جس میں طالب علم کو متعدد ڈیزائن اور قالب بنانے ہوتے ہیں ۔
Progressive motion Noun بڑھتی رفتار ۔ بڑھتی چال ۔ بڑھتی رفتار ۔
Progressive party Noun ترقی پسند جماعت ۔ اصلاح پسند جماعت ۔