English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prognostically | Adverb | ازروۓ شگون ۔ فال کے طور پر ۔ بر بناۓ اثار ۔ ببطور پیش گوئی ۔ |
| Prognosticate | Verb | پیشن گوئی کرنا خبر دینا ۔ |
| Prognosticated | Verb | پیشن گوئی کی خبر دی ۔ |
| Prognostication | Noun | قال شگون ۔ پیشین گوئی ۔ پیشگوئی ۔ |
| Prognosticative | Adjective | پہلے سے خبر دینے والا ۔ پیشگوئی کرنے والا ۔ |
| Prognosticator | Noun | پیشگوئی کرنے والا شخص ۔ |
| Program | Noun | ان اقدامات کا ایک منطقی طور پر ضربوط نظام جنہیں کسی کمپیوٹر کو کسی مسئلے کے حل کے لیے یا ضروری معلومات تیار کرنے کے لیے انجام دینا ہوتا ہے ۔ |
| Program brit programme | — | — |
| Program music | پروگرام موسیقی ۔ ایسی موسیقی جو کسی ماورائے موسیقی خیال ۔ خیالات کے حوالے سے ترتیب دی جائے ۔ جیسے بیانیہ ۔ | |
| Programe | Verb | پرو گرام بنانا ۔ |
| Programe file | Noun | پروگرام فائل ۔ ایک ڈسک فائل جو کمپیوٹر پروگرام کے ایگزیکیوٹ ایبل پورشن پر مبنی ہوتی ہے ۔ |
| Programe logic | Noun | پروگرام لاجک ۔ پروگرام کے ڈیزائن اور کنسٹرکشن کی ایسی منطق جو کہ اس کے کام کرنے کی وجہ اور کام کرنے کا طریقہ ہے ۔ |
| Programe state | Noun | پروگرام سٹیٹ ۔ ایک دیے گئے وقت کی حالت سٹیک کنٹنٹس میموری کنٹنٹس ہدایات جن پر عمل کیا جارہا ہو ۔ |
| Programmable | Adjective | کمپیوٹر یا کسی برقی پروگرام کے ذریعے کنڑول کے قابل ۔ |
| Programmatically | Adverb | پروگرام کے مطابق ۔ پروگرامی ترتیب سے ۔ |
| Programme | Verb | پروگرام لکھنا ۔ |
| Programme | Verb | پروگرام لکھنا ۔ |
| Programme music | Noun | پُر تخیل موسیقی جِس کے ذریعے کوئی کہانی دہرائی جاۓ یا کُچھ مناظر کو تخیل میں اُبھارا جاۓ ۔ |
| Programme repeater | Noun | پروگرام باز فریسندہ ۔ دوبارہ پروگرام دینے والا ۔ |
| Programme specification | Noun | پروگرام سپیسی فیکیشن ۔ سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ میں پروجیکٹ کی ضروریات اور مقاصد کی ایک سٹیٹمنٹ اور ساتھ ہی ساتھ ایک پروجیکٹ کا دوسرے پروجیکٹس کے ساتھ تعلق ۔ |
| Programme statement | Noun | پروگرام سٹیٹمنٹ ۔ سٹیٹمنٹ جو پروگرام کے نام کی وضاحت کرتی ہے آپریشن کی مختصرا وضاحت اور پروگرام کے بارے میں دوسری ممکنہ معلومات فراہم کرتی ہے ۔ |
| Programmed | Verb | پروگرام بنایا ۔ |
| Programmed course | Noun | تعلیمی نصاب جو کسی تعلیمی پروگرام کا حصہ ہو |
| Programmed instruction | Noun | ایک ہدایت جس کے تحت طالب علم کو مختلف مدوں یا سوالات کے تیار شدہ مجموعے میں سے ہر مد یا سوال کا جواب اگلی مد پر جانے سے قبل صحیح طور پر دینا پڑتا ہے ۔ |
| Programmed learning | Noun | منضبط تعیلم ۔ تعیلم کا ہر حصہ مرحلہ وار مکمل کیا جاتا ہے ۔ |
| Programmed presentation of tasks | Adjective | پروگرام کے مطابق طالب علم کے لیے کام کی اس طرح پیش کاری کہ وہ بتدریج اکتساب کرے ۔ |
| Programmed text | Adjective | وہ پروگرام شدہ مطبوعہ تدریسی مواد جو طلبہ کی ضروریات و ردعمل کے مطابق درجہ بدرجہ بنایا گیا ہو ۔ |
| Programmer | Noun | تعیّن کار ۔ منصوبہ ساز ۔ منصوبہ بندی ۔ |
| Programming | Noun | کمپیوٹر کے پروگرام لکھنے کا عمل ۔ |
| Programming language | Noun | پروگرامنگ لینگوئج ۔ کوئی ایسی مصنوعی زبان جسے ہدایات کے ایسے تسلسل کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جنہیں آخر کار کمپیوٹر کے ذریعے پروسیس اور عمل میں لایا جاسکتا ہے ۔ |