English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Progency Noun اولاد ، نسل ، درخت
Progenenitor Adjective پروجینیٹر ۔ مورث اعلیٰ ۔ جدا مجد ۔ اجداد ۔ باپ دادا ۔
Progenerate Verb پیدا کرنا ۔ جننا ۔ بانی ہونا ۔ باعث ہونا ۔
Progenitive Adjective اولاد پیدا کرنے کے قابل ۔ تولید سے مُتعلق ۔
Progenitor Noun بزرگ ۔ جدّ ۔ مُورث ۔ والد ۔
Progenitorial Adjective موروثی ۔ جدی ۔ آبائی ۔ آباوٰ اجداد کا ۔
Progenitorship Noun خاندانی ابویت ۔ خاندان ۔ نسل ۔ افزائش نسل ۔ نسل افزائی ۔ٍ
Progenitress Noun مورثہ ۔ جدہ ۔
Progeniture Noun تولید ، نسل کشی کا عمل ۔ نسل کشی کی مثال ۔ اولاد میں سے کوئی ۔
Progeny Adjective اولاد وارث ۔
Progeria Noun قبل از بڑھاپہ ۔ زودرس بڑھاپہ ۔
Progerterone c21 h30 o2
Progestational Greek, Latin قَبَل از حَمَل ۔ حَمَل سے پہلے
Progesterone Noun پروجسٹرون ۔ مادے کا ایک جنسی مُہیجہ ۔ ہارمون ۔ رحموں میں پیدا شدہ ۔ جو رحم کو بارآور تخم کے استقبال اور نشوونما کے لیے تیار کرتا ہے ۔
Progesterone c21 h30 o2
Progestin Noun پروجسٹرون اس سے تیار کردہ کوئی مرکب جس کی خالصیت گیر مختص ہو ۔
Progestogen Noun ان ہارمونوں میں سے کوئی جو حمل کو قائم رکھتے اور مزید بیضے پیدا ہونے کو روکتے ہیں ۔
Progestogenic Adjective پروجسٹو جن کا ۔ اس سے متعلق ۔
Progestogens Noun پَروجیسٹرون کی طَرَح کے عوَامَل
Progestrogen Noun کوئی جنسی ہارمون یا دوسرا مادہ جو اپنے عضویاتی اثرات میں پروجسٹرون کے مشابہ ہو ۔
Proglossis Adjective پروگلوسز ۔ زبان کی نوک ۔
Proglottid Noun کدو دانے یا گیندوے کے دونوں مخروطیوں میں سے کوئی جو اپنی اپنی جگہ مُکمل نِظام تولید کے حامِل ہوتے ہیں ۔
Proglottis Noun جوڑ جو جنسی طور پر بالیدہ ہو ۔ پیش زبانہ ۔ [حیوانیات]
Prognathic Adjective آگےکو نکلے ہوۓ جبڑوں والا ۔
Prognathism Noun پیشِ نکیت ۔
Prognathous prognathic
Progne Noun گوریا کا شاعرانہ نام ۔ گوریا کی ایک جنس جس میں ریاستہاۓ متحدہ امریکا کی ارغواں ابابیل بھی شامل ہے ۔
Prognosis Noun مرض کے اضافہ یا ازدیار کے بارے میں پیش گوئی ۔
Prognostic Adjective بیماری کے متعلق پیشگوئی ۔ بیماری کے متعلق اندازہ ۔
Prognosticable Adverb جس کی پشین گوئی کی جاسکے ۔