English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Profit sharing | Noun | منافعِ بٹائی ۔ منافع میں شراکت ۔ جیسے آجر اور اجیر کے درمیان ۔ شراکتِ منافع ۔ |
| Profit sharing | Noun | منافعِ بٹائی ۔ منافع میں شراکت ۔ جیسے آجر اور اجیر کے درمیان ۔ شراکتِ منافع ۔ |
| Profit sharing | Noun | منافعِ بٹائی ۔ منافع میں شراکت ۔ جیسے آجر اور اجیر کے درمیان ۔ شراکتِ منافع ۔ |
| Profit sharing bond | Noun | شرکت منافع بانڈ ۔ |
| Profit sharing man | Adjective | منافع بٹائی ۔ |
| Profit taking | Noun | تمسکات کی فروخت میں قابل حصول منافع لینے یا وصول کرنے کا عمل ۔ |
| Profit taking | Noun | تمسکات کی فروخت میں قابل حصول منافع لینے یا وصول کرنے کا عمل ۔ |
| Profit tax | محصول منافع ۔ | |
| Profit tax business | محصول منافع تجارت ۔ | |
| Profitability fin | Adjective | سود مندی فائدہ مندی ۔ |
| Profitability profitableness | — | — |
| Profitable | Adjective | قابل فائدہ ۔ نفع کا ۔ مقعت بخش ۔ |
| Profitable fin | Verb | سود مند نفع بخش فائدہ یا نفع چھوڑنے والا نفع مند مفید ۔ |
| Profitable use | Noun | مفید استعمال ۔ نفع بخش استعمال ۔ |
| Profitableness | Noun | نفع رسائی ۔ سود مندی ۔ فائدہ مندی ۔ افادیت ۔ |
| Profitably | Adverb | سود مندانہ طور پر ۔ |
| Profited | Verb | نفع اٹھایا ۔ |
| Profiteer | Verb | نفع اندوزی کرنا ۔ |
| Profiteer com | Adjective | نفع خود حد سے زیادہ نفع کمانے والا غیر معقول فائدہ حاصل کرنے والا ۔ |
| Profiteered | Verb | نفع اندوزی کی ۔ |
| Profiteering | Noun | نفع خوری ۔ نفع اندوزی ۔ |
| Profiterole | Noun | ایک نفیس ہلکی پیسٹری جِس میں عموماً کریم بھری ہوتی ہے اور چاکلیٹ کی تہ ۔ |
| Profitless | Adjective | بے نفع ۔ بے منقت ۔ بے سُود ۔ |
| Profits mesne | زرواصلات ۔ | |
| Profits taking stk | Verb | پروفارما ضابطے کی خاطر کسی قانونی تقاضے کی تعمیل میں جیسے اسم بیچک ۔ |
| Profits tax | Adjective | محصول منافع ۔ |
| Proflavine | Noun | ایکری فلیوین کے مشابہ ایک جراثیم کش دوا ۔ |
| Profligacy | عیاشی ۔ | |
| Profligacy profligateness | — | — |
| Profligate | Noun, Adjective | شُہدا ۔ لُچاّ ۔ خراب ۔ بد کار ۔ فاجر ۔ فاسق ۔ عیاش ۔ شہوت پرست ۔ فضول خرچ ۔ |