progesterone – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروجسٹرون ۔ مادے کا ایک جنسی مُہیجہ ۔ ہارمون ۔ رحموں میں پیدا شدہ ۔ جو رحم کو بارآور تخم کے استقبال اور نشوونما کے لیے تیار کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروجیسٹیرون ۔ سٹیرائیڈ ہارمون ۔ خواتین کو حیض کے دورانیئے میں باقاعدگی دینے میں مددگار ہوتا ہے ۔ رحم کو بیضہ کی تنصیب کے لیے تیار کرتا ہے ۔ آنول اور پستانوں کی نشوونما کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

معروف ہارمون رحم کے جریان خون میں استعمال ہوتے ہیں اور اسقاط حمل کے خدشے کی صورت میں مستعمل ہیں ۔ عضلاتی ٹیکہ کے طور پر ۔

🔹 Roman Urdu