English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parabolic spiral Noun مرغولہ نما قطع مخرو طی ۔ٍ
Parabolic traces Noun مکافی نقوش ۔
Parabolically Adverb تمثیلی انداز میں ۔ حکایت کے پیرائے میں ۔
Parabolist Noun تمثیل نگاہ ۔
Paraboloid Noun مُکافی مجسم ۔ قطع مُکانی ۔ مخروط نما ۔
Parabox Noun بظاہر مہمل در حقیقت صحیح بات ۔ ظاہری تناقص ۔ ظاہری تضاد ۔
Parabranchia Noun صدف نما ناعمہ کا معتدل عضو شامہ جسے مچھلی اور دوسرے دریائی جانوروں کا گلپھڑا سمجھا جاتا ہے ۔
Parabranchial Adjective صدف نما ناعمہ کا معتدل عنصو شامہ کا یا اس متعلق ۔
Parabulia Verb قوت ارادی کا غیر معمولی ہونا ۔
Parabysma Noun کسی عضو کا بڑا ہو جانا یا ورم کی وجہ سے بڑھا ہو جانا
Paracele Noun دماغ کا جانبی بطن
Paracelsianism Noun پیرا سلس کا طبی اصول ۔
Paracentasis Verb چھید بنانا پیٹ چھاتی یا مثانے کی گندگی صاف کرنے کے لیے چھید بنانا ۔
Paracentelic Noun چھدا ہوا
Paracentesis Noun شکم ، مثانہ وغیرہ کی غلاظت بے قاعدگی سے اخراج ۔
Paracentetic Noun مشابہ
Paracentral gyrus Noun نیز مرکزی تزرید ۔
Paracentral vision Noun نیز مرکزی بصارت ۔
Paracentric curve Noun قوس متجاوز المرکز ۔
Paracentric motion Noun حرکت متجاوز المرکز ۔
Paracentrical Adjective متجاوز المرکز کا ۔
Paracephalus acephalus Noun سر اور مغز کے بغیر
Paracetal Adjective مقعد کے نزدیک ۔
Paracetamel Adjective پیراسیٹا مول فینا سے ٹین سے ملتی جلتی دافع درد دوا متوازی اثرات کم پیدا کرنے والی ۔
Paracetamol Noun ایک بُخار گھٹانے اور درد رفع کرنے والی دوا ۔ اس کی گولی ۔
Paracetamol acetaminophen
Paracetamol4 ajectamidophenolc2h9no2
Paracholera Noun ایشیائی بیضہ سے مشابہ مرض
Paracholia Noun صفر اویت ۔
Parachordal Adjective کرکری ہڈیو ں کی دو تختیو ں پر اطلاق ہوتا ہے جو ابتدائی شکل کی کھو پڑی کی بنیاد کی تشکیل کرتی ہے ۔