English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Par avion Adverb ہوائی ڈاک سے ۔ بذریعہ ہوائی ڈاک ۔
Par below اصل قیمت سے کم پر ۔ گھاٹے پر ۔
Par de trois Noun ثلاثی رقص ۔
Par delictum Noun جرم میں برابری جرم میں ایک سی شراکت ۔
Par excellence Adjective, Adverb برتر قدر کے ساتھ ۔ اعلیٰ اِمتیاز کے ساتھ ۔ نفیس ترین ۔
Par for exchange Idiom کرنسی کی قیمت ۔
Par list bank us a bank
Par list us federal reserve
Par namood
Par of exchange Noun مساوات شرح مبادلہ ۔
Par three
Par vagum Adjective پھیپھڑے اور معدے کو ملانے والا عصب ۔
Par value Adjective مساواتی قدر ۔
Par value stock Noun مساوی قدر اسٹاک ۔
Para Adjective پیرا ۔ سابقہ ۔ غلط بے قاعدہ ۔
Para Adjective پیرا ۔ سابقہ ۔ غلط بے قاعدہ ۔
Para aminobenzoic acid Adjective ایک قسم کا قدرتی تیزاب جو دھوپ سے بچانے والی کریموں اور لوشنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Para aminobenzoic acid Adjective ایک قسم کا قدرتی تیزاب جو دھوپ سے بچانے والی کریموں اور لوشنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Para aminosalicylic acid Adjective ایک دوا جو اسپرین سے متعلق ہے اس سے کئی قسم کے تپ دق کا علاج ممکن ہے ۔
Para anesthesia Adjective جسم کے نچلے حصے کی بے حسی ۔
Para aortic
Para appendicitis Noun اپنڈکس کی سوزش کا آخری درجہ جب ارد گرد کی بافتوں میں بھی ورم ہو جاتا ہے
Para bolic Adjective تمثیلی ۔ مثالی ۔
Para hemophilia Noun خون میں انجمادی عنصر کا اثرزائل ہو جا نے پر خون کے بہنے کا میلان یا حالت ۔
Para legal قانونی کاروائیوں یا مقدمات کی تیاری میں وکلاء کی معاونت کرنے والا ۔
Para military Noun نیم فو جی ۔
Para oeso phageal Adjective حلق کے قریب ۔
Para paper Noun چرمی کاغذ ۔
Para rubber Noun ربڑ کے درخت کے دودھیا شیرے سے تیار ہوتا ہے ۔ بیرا ربڑ ۔
Para troops