English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Para vertebral Adjective ریڑھ کی ہڈی کے نزدیک ۔
Paraan Name پران: دم ۔ سانس ۔ روح ۔ جان ۔
Parabanate Noun دبا سے تر شے کا نمک ۔
Parabanic Adjective یورک ترشے پر ترشے کے عمل سے بنتا ہے ۔
Parabasal body Noun نزد قاعدی جسم
Parabens پیرابینز ۔ الکلائل ہائیڈروکسی بنینز وایٹس ، غذائی اشیا محفوظ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Parabenzene Noun ہا ئیڈروکاربن کےساتھ برابر مقدار میں ملایا ہوابنزینجو ہلکے کوئلے کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔
Parabiosis Adjective پیرا بائیوسز ۔ جڑواں زیست ۔ مصنوعی سیامی توامیت ۔ جنین کا پہلووں سے جڑا ہونا ۔ دو افراد کا تعلق جو ان کے جسم کے سیالات کو ملنے کی اجازت دے ۔
Parabiotic Adjective جڑواں زائیدگی کے متعلق ۔
Parabiotic twins Noun مصنوعی سیا می توام ۔
Parabiotically Adverb مصنوعی سیامی توامیت کے طور پر ۔
Parabiticide Noun طفیلی جراثیم کو ہلاک کرنے والی دوا
Parablast Noun ناقص انڈے کی مقوی زردی ۔
Parablastic Adjective ناقص انڈے کی مقوی زردی سے متعلق ۔
Parable Noun مجازیہ ۔ مظالیہ ۔ نظیر ۔ مثال تمثیل ۔اخلاقی حکایات ۔
Parablepsis Noun کج نظری ، بصر فاسد ، نظر کاذب
Parabola Noun شلجمی اشکال ۔قطع مُکافی ۔
Parabola method Noun مکحف طریقہ ۔ پیرابولا طریقہ ۔
Parabole Noun تشبیہ ۔ تمثیل ۔
Parabolic Adjective تمثیلی ۔
Parabolic arch Noun مکافی محراب ۔
Parabolic catenary Noun مکافی زنجیرہ ۔
Parabolic dune Noun ہلال نماریت ٹیلہ ۔
Parabolic geometry Noun مکافی اقلیدس ۔
Parabolic mirror Noun مکافی آئینہ ۔
Parabolic motion Noun مکافی حرکت ۔
Parabolic path Noun مکافی راستہ ۔
Parabolic point Noun مکافی نقطہ ۔
Parabolic reflector Noun مکافی عکس انداز ۔
Parabolic spindle Noun معین کے چاروں طرف قطع مکافی کی قوسی گردش سے بنی ہوئی کوئی ایک شکل ۔