English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parachordal alar Noun حرام مغز کے آغاز اور کم کے درمیانی کی کری
Parachrea Adjective رنگین مادے کی کثرت ۔
Parachreaparachroia
Parachroma Noun بیرنگی جلد ۔
Parachromatism Noun رنگ کوری ۔
Parachromatosis Noun بے رنگی جلد
Parachronism Noun تاریخ کے تعیّن میں غلطی جب کہ کِسی واقعہ کو بعد کی تاریخ سے منسوب کیا جاۓ ۔
Parachrosis Noun جلد کی رنگ کا مرض
Parachrute Noun پیراشوٹ ۔ چھاتا ۔ محافظ ۔چتر ۔
Parachute Verb پیراشوٹ سے اترنا ۔
Parachute spinnaker Noun دوڑ میں حسّہ لینے والی کشتی ۔
Parachuted Verb پیراشوٹ سے اترا ۔
Parachutic Adjective چھاتہ برداری ۔
Parachutism Noun محافظ چھتری کی مدد سے کودنا ۔
Parachutist Noun چھاتہ بردار ۔ چھاتہ فوج کا سپاہی ۔
Parachymosis Noun مرض غدی مرض افرازی
Paracidity Adjective انتہائی ترشی ۔
Paracinesis Noun مرض جس میں اختیاری عضلات حرکات فاسدہ کا شکار ہو جاتے ہیں
Paraciticidal Adjective طُفیلی کُش دوا سے متعلق ۔
Paraciticide Noun طُفیلی کُش دوا ۔کیڑے مار دوا ۔
Paraclete Noun شقیع ۔ وہ جسے مدد یا سہارے کے لیے بلایا جاے
Paraclinical Noun امراض سے متعلقہ
Paracmastic Adjective شدت یا تیزی سے گزرا ہوا ۔ غیر شدید ۔ دھیما ۔
Paracme Noun شباب یا بہار کے گذر جانے کے بعد کا دور یا وقفہ ۔ بخار کی شدت ختم ہو جا نے کے بعد ۔
Paracoccidioides Adjective جلد اور جلد کے نیچے جھلی میں وبا پیدا کرنا ۔ دالمے جراثیم کی ایک نوع ۔
Paracoe Verb کم سننا ۔
Paracoels Adjective پیراکوئیلز ۔ فقاریہ جانداروں میں دماغ کے نصف کروں کے جوڑے کا جوف ۔
Paracolipitis Noun فرج کی ملحقہ ساختوں کی سوزش
Paracolitis Noun قولون کی بیرونی پرت کی سوزش
Paracolon bacillus Noun قولونی نما جرثومہ