English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Procurator of stmark
Procuratorial Adjective مختارانہ ۔ عاملانہ ۔ نائبانہ ۔
Procuratorship Noun نیابت ۔ مختاری ۔ گماشتگی ۔
Procuratory Noun مختار نامہ ۔ عاملانہ ۔ نائبانہ ۔
Procuratoship Noun نیابت ۔ مختاری ۔ کارندگی ۔ قائم مقامی ۔
Procure حاصل کرنا ۔
Procured Verb حاصل کیا ۔
Procurement Noun حصول ۔ تحصیل ۔
Procurement officer Adjective افسر خریداری مال ۔
Procurer Noun دلال ۔ حاصل کرنے والا ۔ بہم پہنچانے والا ۔ قابض ۔
Procuress Noun دلالہ ۔ کُٹنی ۔
Procureur Noun مختار ۔ عامل ۔ کارندہ ۔ گماشتہ ۔ ایجنٹ ۔
Procursive Noun آگے کی طرف دوڑنے کا رجحان پایا جانا
Procyclidine Noun بینز ہیکسول کے مشابہ ایک دوا جو پارکنسن ازم کے علاج کے لیے مستعمل ہے ۔
Procyon Noun شعرائے شامی ۔ تلواروں کے بل چلنے والے گوشت خور اور پستاندار حیوان کی ایک جنس جس میں خرسک بھی شامل ہے ۔
Procyonidae Noun طبھونا ۔ بھوکنا ۔ نوکدار اوزار ۔ آنکس ۔
Prod Verb ستانا ۔ کچوکے لگانا ۔ چھیڑنا ۔ کسی نوک دار چیز سے چبھونا ۔ اُکسانا یا کچوکے دینا ۔
Prodded Verb چبھو یا دبا یا ۔
Prodder Noun چبھونے والا ۔ بھوکنے والا ۔ اکسانے والا ۔ مہمیز کرنے والا ۔
Prodelision Noun لفظ کا ابتدائی ۔ حرف جو پڑھنے میں نہ آئے ۔
Prodence ہوشیاری ۔
Prodenia Noun کیڑوں کی ایک جنس جن کے لاروے مختلف النوع پودوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔
Prodenia lithoralis Noun مصری روئی کا کیڑا ۔
Proderty company com Adjective ادارہ جو جائیدادوں کی خرید و فروخت کا کام کرتا ہے ۔
Prodigal Adjective شاہ خرچ ۔ مُسرف ۔ اُڑاو ۔ فضول خرچ ۔ اخراجات کا عادی ۔ ضائع کار ۔
Prodigal son Noun مصری بیٹا ۔ تائب گنہگار ۔ کھاٰئی جانے والی دو سمندری مچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔
Prodigality Noun فضول خرچی ۔ اسراف ۔
Prodigalize Verb فضول خر چی کرنا ۔ بے دریغ خرچ کرنا ۔ اسراف کرنا ۔
Prodigally Adverb فضول خرچی سے ۔
Prodigious Adjective غیر معمولی ۔ بہت بڑا ۔ عظیم ۔ حیرت انگیز ۔ نرالا ۔ شاندار ۔ عجیب ۔