English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Producers co operative
Producibility Noun پیداد وار کی صلا حیت ۔ پیداواری صلاحیت ۔ زرخیزی ۔
Producible produceable productible
Producing Adjective پیدا کرنے والا ۔ پیش کار ۔
Product Adjective پیداوار مصنوعات ضمنی پیداوار کی اکائی حاصل ضرب ۔
Product abandonment Verb مصنوعات کی پیداوار یا فروخت کو بند کرنا ۔
Product abandonment com Adjective ترک مصنوعات سازی ۔
Product adaptation Noun دو اشیاء کے مطابق ہونے سے حاصل ہونے والی چیز
Product advertising ایک جیسی مصنوعات پیدا کرتے والوں کی اشتہار بازی جس میں ہر آجر مارکیٹ میں بڑھنے کی کوشش کرے ۔
Product cleavage Noun حاصل انقلاق
Product fatigue Noun حاصل کسل ، تھکاوٹ سے جو حاصل ہوا
Product research کسی چیز کی پیداوار اور اُس کی پیکنگ کے بارے میں صارفین کی رائے کے متعلق تحقیقی جائزہ ۔
Product variation Adjective تغیر پیداوار ۔
Production پیداوار ۔
Production account Noun پیداوار کھاتا ۔
Production bonus وقت کی بچت کرنے پر زائد اُجرت ۔
Production census پیداوار شماری ۔
Production control Adjective پیداواری نگرانی ۔
Production function Noun تفاعل پیداوار ۔
Production heat Noun تولید حرارت
Production line Noun فروختنی مال کی تیاری کے سلسلہ وار مراحِل ۔
Production of document پیش سازی دستاویز ۔ دستاویز کا پیش کرنا ۔
Production plan Adjective منصوبہ پیداوار پیداواری منصوبہ ۔
Production possibility Adjective منحنیٰ امکان پیداوار ۔
Production system Noun پروڈکشن سسٹم ۔ ایکسپرٹ سسٹمز میں مسلے حل کرنے کا ایک ایسا طرزعمل جس کی بنیاد اپروچ پر ہوتی ہے جس میں اصولوں کا ایک سیٹ انفارمیشن کا ڈیٹا بیس اور ایک رول انٹرپریٹر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ اسے گردونواح کے حقائق سے ملائے اور ایک نتیجہ اخذ کرے ۔
Productive Verb عمدہ غذائی فصلیں پیدا کرنا بارآور سود مند معاشیات بڑی قیمتی اجناس پیدا کرنے والا ۔
Productive assets Adjective بار آور اثاثے ۔
Productive bronchitic Noun بلغمی کھانسی
Productive capacity Noun پیداواری استعداد ۔
Productive consumption Noun پیداواری صرف ۔