English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prodigiously | Adverb | عجیب و غریب طور پر ۔ انوکھے پن سے ۔ نرالے انداز سے ۔ |
| Prodigiousness | Noun | حیرت انگیزی ۔ نرالہ پن ۔ انوکھا پن ۔ |
| Prodigy | Noun | نوجوان ۔ بالخصوص کوئی بچہ جو غیر معمولی ذہانت یا قابلیت رکھتا ہو ۔ حیرت انگیز شے ۔ کارنامہ ۔ |
| Prodition | Noun | دغابازی ۔ بے وفائی ۔ غداری ۔ نمک حرامی ۔ |
| Proditior | Noun | غدار ۔ نمک حرام ۔ دغا باز ۔ |
| Proditorious | Adjective | غدار ۔ دھوکہ باز ۔ نمک حرام ۔ بے وفا ۔ |
| Prodive against for fin | Verb | مہیا کرنا اہتمام کرنا انتظام کرنا ۔ |
| Prodromal | Adjective | پیش علامتی ۔ |
| Prodromal | Adjective | پیش علامتی ۔ |
| Prodrome | Noun | پیش علامات ۔ مرض کے ظاہر ہونے سے پہلے کی علامت ۔ |
| Prodromous | Noun | پیش رو ۔ مقدم ۔ پیلے آنے والا واقعہ ۔ مقدمہ ۔ |
| Prodrug | Noun | عمل کم کئی دوا ۔ |
| Produce | Verb | وجود میں لانا ۔ ظہور میں لانا ۔ زیر عمل لانا ۔ برداشت ہونا ۔ مہیا ہونا ۔ |
| Produce broker | Adjective | دلال اجناس ۔ |
| Produce exchange commod | Adjective | اجناس میں تبادلہ ۔ |
| Produce in press | چھاپنا ۔ طبع کرنا ۔ | |
| Produce market | Adjective | اجناس کی منڈی ۔ |
| Produce more children and your family will be ruined | Phrase | زیادہ بچے پیدا کرو اور تمہارا خاندان برباد ہوجائے گا |
| Produce more children and your life will be ruined | Phrase | زیادہ بچے پیدا کرو اور تمہاری زندگی برباد ہوجائے گی |
| Produceable | Adjective | پیدا ہونے کے قابل ۔ جو پیدا ہوسکے ۔ پیداوار کے قابل ۔ |
| Produced | Adjective | پیدا کیا ہوا ۔ |
| Produced a strong lasting and usually favourable impression on someone | — | — |
| Producent | Adjective | کوئی گواہ یا دستاویز پیش کرنے والا ۔ |
| Producer | Noun | پیدا کرنا ۔ وہ شخص یا چیز جو پیدا کرے ۔ بازار میں فروخت ہونے کے لیے مال بنانے والا ۔ پیش کار ۔ مہیا کرنے والا ۔ |
| Producer gas | Noun | حاصل گیس ۔ پروڈیوسر گیس بنانے والا سازوسامان ۔ امونیا پیدا کرنے اور ایندھن کے طور پر کام آنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Producer gas air gas | — | — |
| Producer goods | Noun | پیداکار کے اوزار ۔ پیداوار کے آلات ۔ جیسے اوزار اور خام مال جو صارف کو صرف بالواسطہ طور پر نفع پہنچاتے ہیں ۔ |
| Producer s capital | Adjective | سرمایہ پیدا کار ۔ |
| Producer s goods | Adjective | پیداکار کے اوزار پیداوار کے آلات جیسے اوزار اور خام مال جو صارف کو صرف بالواسطہ طور پر نفع پہنچاتے ہیں ۔ |
| Producer surplus econ | Adjective | زیادتی بچت توخیر پیدا کاران ۔ |