English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proctocolitis Greek ریکٹَم اور قولون کی سوزِش
Proctocolopoplasty Noun مقعد اور مہبل کے درمیانی ناسور کو ختم کرنا
Proctocystoplasty Noun مقعد اور مثانہ سے متصل ناسور کو درست کرنا
Proctocystotomy Noun مثانہ کی پتھری کو بذریعہ مقعد خارج کرنا
Proctodaeal Adjective بروز سرم ۔ مقعد کا خارجی حصہ جو اوپری غلافکی صورت سے شروع ہوتا ہے ۔
Proctodeum Noun جنین کی دم پر وہ گڑھا جو بعد میں مقعد کا سوراخ بنتا ہے
Proctodynia Adjective مقعد کے اندر یا منہ پر درد ۔
Proctodytroplasty Noun مقعد اور مہبل کی درستگی بذریعہ سرجری
Proctoleucorrhoea Verb مقعد سے آنوں گرنا ۔
Proctologic Adjective سر میانی ۔ مقعد شناسی کا یا اس سے متعلق ۔
Proctologist Noun سرمیات داں ۔ مقعد شناس ۔ ماہر مقعد شناسی ۔
Proctology Noun علمِ معا ۔ مستقیم ۔ علمِ طب کی وہ شاخ جس کا تعلق مبرزی علاقہ اور معا مستقیم سے ہے ۔
Proctoma Noun خروج مقعد
Proctome Noun نشتر مقعدی
Proctomenia Noun خون حیض کا بذریعہ مقعد آنا
Proctomy Noun سرم تراسی ۔ سرم برادری ۔
Proctoncus Noun ورم مقعد
Proctoparalysis Noun مقعد کا مفلوج ہو جانا
Proctopexia Noun مقعد کو مستحکم اور مضبوط کرنا
Proctopexy Noun مقعد کو مستحکم کرنے کا عمل
Proctophyllodidae Noun مرغ جوﺅ ں کا ایک وسیع خاندان ۔ اس قسم کی مرغ جوئیں ۔
Proctoplasty Noun مقعد کی پلاسٹک سرجری
Proctoplegia Noun تشنج مقعد
Proctoptosis Noun سقوط سرم ، مقعد کا ڈھیلا پڑ جانا ، مقعد کا لٹک جانا
Proctor Verb نگرانی کرنا ۔
Proctor s dog Noun رات کی گشت میں پرا کٹرں کے ساتھ رہنے والے سپاہی ۔
Proctorage Noun پراکٹر کے زریعے انتظام وانصرام ۔
Proctorial Adjective پراکٹر کا ۔
Proctorization Noun پراکٹر کی حیثیت سے سزا دینے یا طلب کرنے یا اس کی تادیب کر نے کا عمل ۔
Proctorize Verb طلبا کی تادیب کرنا ۔ مودب کی حیثیت سے طلبا کو سزا دینا ۔