English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proctorrhagia Verb مقعد سے خون گرنا ۔
Proctorrhaphy Noun مقعد کو بذریعہ سرجری ٹانکے لگا کر درست کرنا ، مقعد کو رفو کرنا
Proctorrhea Noun مقعد سے آﺅں آنا ، مقعد سے بلغم آنا
Proctorship Noun پراکٹر کا عہدہ یا منصب ۔
Proctoscope Adjective مقعد کا معائنہ کرنے کے لیے ایک آلہ جس سے اندرونی ساختیں صاف دکھائی دیتی ہیں ۔
Proctoscopic Adjective سرم بینی کا یا اس سے متعلق ۔ مبرز بینی کا ا اس سے متعلق ۔
Proctoscopically Adverb ازروۓ سرم بینی ۔ ازروۓ مبرزبینی ۔
Proctoscopy Noun امعاء مستقیم کو پھیلانے اور اس کا معا ئنہ کرنے کا عمل ۔ سرم بینی ۔
Proctosigmoidectomy Noun امعاء مستقیم اور بڑی آنت کو عمل جراحی کےزریعہ مکمل طور پر کاٹ کر نکال دینا ۔ سرم قولون برادری ۔
Proctosigmoiditis Greek ریکٹَم اور سِگمائڈ قولون کی سوزِش
Proctosigmoidoscopy Noun مقعد اور سگمائڈ کا نظارہ کرنا
Proctostenosis Noun تنگی مقعد ، مقعد کا تنگ ہو جانا
Proctotocia Noun بچہ کا بذریعہ مقعد پیدا ہونا ، تولید جنین مقعدی
Proctotomy Verb امعا مستقیم کاٹنا ۔
Proctous Combining Form مخصوص قسم کی مبرز کا یا اس سے متعلق ۔ مخصوص مبرزی ۔
Proctuchous Adjective سرم دار ۔ مقعد دار ۔ مبرزدار ۔
Proctus Combining Form جزو ترکیبی بمعنی مخصوص مبرزی حیوان ۔
Procumbent Adjective غلطاں نیچے پڑا ہوا ۔ جُھکا ہوا ۔ بیل کی شکل میں ۔ زمین پر پڑا ہوا مگر جڑیں نکالے بغیر ۔ جیسے انگور کی بیل ۔
Procurabie Adjective قابلِ حصول ۔ جو حاصل ہو سکے ۔
Procurable قابل حصول ۔
Procural Noun حصول فراہمی ۔ کوئی چیز حاصل کرنے یا جمع کرنے کا عمل ۔
Procurance Noun حصول ۔ تحصیل ۔
Procuration Noun حصول ۔ مختار نامہ ۔ گماشہ گری ۔ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا انتظام ۔ حصول کا کام ۔
Procuration fee Noun قرضہ دلانے کی دستوری یا کمیشن ۔
Procuration fee fin Adjective معاوضہ مختاری یا دلالی ۔
Procuration fee or money معاوضہ مختاری یا دلالی ۔
Procuration law Adjective مختار نامہ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا انتظام ۔
Procurator Noun مختار کار ۔ سربراہ کار ۔ متولی ۔ وکیل ۔ گماشہ ۔ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا منتظم ۔
Procurator fiscal Noun مقامی کو رونر یا تفتیش کُنندہ افسر و وکیل سرکار ۔
Procurator general Noun مختار عام ۔ مدار المہام ۔