English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Procreate Verb جنم دینا ۔
Procreated Verb جنم دیا ۔
Procreation Verb پیدائش ولادت جننا ۔
Procreative Adjective بار آور ۔ تولیدی ۔ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Procreator Noun جنم داتا ۔
Procrustean Adjective بے رحمی کے ساتھ ۔ یکسانیت پیدا کرنے والا ۔
Procrypsis Noun حیوانیات ۔ حفاظتی رنگت ۔
Procryptic Adjective رنگ بدلی سے متعلق ۔ رنگ کاری سے متعلق ۔ جیسے حشرات الارض میں ۔ جو پوشیدگی کے لیے کام آتی ہے ۔
Procrytically Adverb حفاظتی رنگ وروپ ۔
Proct o
Proctagra Adjective درد مقصد ۔
Proctal Noun دبری ، مقعد سے متعلق
Proctalgia Greek دَردِ مُستَقیم ۔ ریکٹَل حِصّے میں دَرد کی موجُودگی ۔
Proctarisia Verb مقعد کا منہ نہ بننا ۔
Proctectomy Verb مقعد کو کاٹ کر نکال دینا ۔
Proctenclisis Noun ضیق المقعد ، مقعد کا تنگ ہو جانا
Proctetrasia Noun مقعد جس میں سوراخ نہ ہو
Procteurynter Noun مبرز کو پھیلانے والا تھیلی نما جسم ، آلہ برائے توسیع مقعد
Procthaemorrhagia Noun نزف مقعد ، مقعد سے خون آنا
Procthypodesmus Noun فرجہ مقعد
Proctica Noun مرض ، مقعد
Proctitis Noun ورم مقعد ومستقیم ۔
Proctitis priptoctitis
Procto osigmoiditis Adjective مقعد اور قولون کی سوجن ۔
Proctocele Noun فتق مقعد ، فتق امعائے مستقیم ، خروج شرح
Proctocele vaginal Noun فتق مقعد مہبلی
Proctoclitis Noun قولون اور مبرز کی سوزش
Proctoclysis Greek ریکٹَم سے سیَال کا دیا جانا
Proctococcypexia Noun مقعد کو دمچی کے ساتھ سی دینا
Proctocolectomy Greek ریکٹَم اور قولون کی سَرجیکَل علیحدَگی