English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Procion dyes | پروسیون رنگ ۔ ایزو رنگوں کی ایک قسم جو متعامل گروپوں کے ذریعے سیلولوز کے ساتھ ہم گرفتہ بانڈز بنا سکتے ہیں ۔ | |
| Procitger | Noun | مبرز حشرہ ۔ کیڑے کے شکم کا آخری مخروطی حصہ جس میں مبرز ہوتی ہیں ۔ |
| Proclaim | Phrase | باضابطہ اعلان کرنا ۔ |
| Proclaimation | Noun | سرکاری اعلان ۔ شاہی اعلان ۔ |
| Proclaimed | Verb | دعوی کیا اعلان کیا ۔ |
| Proclaimed offender | Noun | اشتہادی مجرم ۔ |
| Proclaimer | Noun | معّلِن ۔ ڈھنڈورچی ۔ مُناد ۔ |
| Proclamation | Noun | اعلان ۔ |
| Proclamation by beat of drums | اعلان بہ ضرب دہل ۔ منادی بذریعہ ڈھول ۔ | |
| Proclamation of marriage | اعلان نکاح ۔ افشاء نکاح ۔ | |
| Proclamatory | Adjective | اعلامی ۔ |
| Proclitic | Noun, Adjective | ایک لفظ جو اپنے بعد کے لفظ سے اس قدر زیادہ مربوط ہو کہ اُس کی صوتی حیثیت یا اُس پر لہجے کی کوئی تاکید نہ ہو ۔ |
| Proclivity | Noun | رجوع ۔ شوق ۔ رجحان میلان ۔ |
| Proclivous | Adjective | مائل ۔ |
| Procoagulant | Noun | کسی بھی چیز کو منجمد کرنے میں معاون |
| Procoking | Adjective | تکلیف دہ ۔ طیش آور ۔ اشتعال انگیز ۔ |
| Proconsul | Noun | پرو قونصل ۔ سابق قونصل ۔ عامل ۔ صوبہ دار ۔ |
| Proconsular | Adjective | پروقونصار ۔ |
| Proconsulate proconsulship | — | — |
| Procordial area | Noun | پیش قلبی رقبہ |
| Procrastinare | Verb | دیر کرنا ۔ |
| Procrastinate | Verb | ڈھیل دینا ۔ تاخیر کرنا ۔ ٹال مٹول کرنا ۔ |
| Procrastinated | Verb | دیر کی ۔ |
| Procrastinatingly | Adjective | تاخیرانہ ۔ لیت و ۔ تعویقانہ ۔ |
| Procrastination | Noun | ٹال مٹول کرنا ، تعویق ، التوا ، تاخیر ۔ |
| Procrastination brings loss delay danger | — | — |
| Procrastination is the thief of time | Idiom | ٹال مٹول وقت کا چور ! ۔ |
| Procrastinator | Noun | تاخیر کرنے والا ۔ |
| Procrastinatory | Adjective | تاخیری ۔ سہل انگاری ۔ تعویقی ۔ |
| Procreant | Adjective | ثمر آور ۔ خالق ۔ پیدا کرنے والا ۔ عالمِ وجود میں لانے والا ۔ تولید سے متعلق ۔ تولیدی ۔ |