English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pachyglossia Greek زُبان کا بُہَت زیادَہ موٹا ہونا
Pachyglossus Noun موٹی زبان والا
Pachygria Noun موٹے دماغ والا
Pachyhymenic Noun موٹی چمڑی والا
Pachymenia Noun دبیز جلدی ۔طب ۔
Pachymeningitis Noun مرکزی نظام عصبی کی مضبوط بیرونی جھلی کا ورم ۔
Pachymeningitiys Adjective دماغ کی بیرونی مضبوط جھلی کی سوزش ۔
Pachymeninx Noun ام جافیہ ، ام غلیظ
Pachymeter Noun شیشہ ۔ دھات کی چادر اور کاغذ ۔
Pachynsis Noun غیر معمولی دبازت (موٹائی)
Pachyodont Noun دبیز دندان ۔
Pachyonchia Greek دَبیز ناخُن ۔ ناخُنوں کا بُہَت زیادَہ موٹا ہونا
Pachyote Adjective موٹی جلد والا ۔
Pachyotous Adjective موٹےکان والا
Pachyperiostitis Noun متاثرہ ہڈی کے غلافی جھلی کا موٹا ہو جانا
Pachyperitonitis Noun باریطون کا موٹا ہو جانا
Pachyphyllous Adjective دبیز برگہ ۔ نباتات ۔
Pachyphylous Noun موٹے پتوں والا ، دبیز برگر
Pachypleuritis Noun پھیپھڑے کے پردہ کا موٹا ہو جانا
Pachypod Adjective فیل پا ۔ دبیز پا ۔
Pachypodous Noun موٹے پاﺅں والا
Pachyrhizns angulatus Adjective سنکھالو ۔
Pachysalpingitis Noun قاذف نالیوں کا سوزش کی وجہ سے موٹا ہو جانا
Pachysalpingo ovaritis Noun بیضہ دانی اور رحم کی مزمن نالیوں کا مزمن سوزش کی وجہ سے موٹا ہو جانا
Pachysandra Noun سدا بہار ۔ بیل دار جری بوٹیوں یا جھاریوں کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک ۔
Pachytene Noun تخفیفی انقسام میں آغاز خیطیت کا وہ درجہ جبکہ لونی جسمیے یا ریشے دبیز ہو جاتے ہیں اور آپس میں جین یا لونیوں کا تبادلہ بھی کر سکتے ہیں ۔
Pachytic Noun فربہ ، موٹا
Pachytylus Noun جنس ملخ ۔
Pachyvaginitis Noun فرج کی دیواروں ک سوزش کی وجہ سے موٹا ہو جانا
Pacifiable Adjective قابلِ صلح ۔ قابلِ مصالحت ۔ قابلِ فرو ۔