English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Probabilize Verb حقیقت یا صحت کے قریب لانا ۔ اغلب بنانا ۔
Probable Adjective غالب ، اغلب ، قرین قیاس ، ممکن ، قابلِ قبول ۔
Probable argument Noun احتمالی دلیل ۔
Probable cause Noun امکانی سبب ۔ ملزم کے جرم پر یقین کرنے کے معقول دلائل ۔ جس شخص پر کسی جرم کا الزام لگایا گیا ہو ۔ اُس کی خطا پر یقین کرنے کے لیے معقول دلائل ۔
Probable error Noun تخمینی خطا ۔ احتمانی غلطی ۔
Probable reasoning Noun استدلال احتمال ۔
Probable syllogism قیاس احتمالیہ ۔
Probablilorism Noun اغلبیت ۔ یہ مسئلہ کے جس طرف شہادت کا پلا جھکا ہوا اس کی صحت اغلب ہے اور وہی قابل اتباع ہے ۔
Probably Adjective امکانی ۔ اغلب ۔ جس کا امکان ہو ۔
Probably al hakam was the best scholar among the muslim caliphs
Probably children get confused in learning what is right and what is wrong
Probably it will rain today Phrase شاید آج بارش ہو
Probably it will rain tomorrow Phrase شاید کل بارش ہو
Probably only one star in 100000 has aplanet going round it at the right distance for life to be possibble on it
Probably only one star in 100000 has planets going round it at the distance suitable for life
Proband Noun کوئی فرد جو کِسی خاندان یا گروہ کے نسلی مُطالعے کا نُقطہ آغاز یا اوّلین مورث قرار دیا جاۓ ۔
Probandum Noun تصفیہ طلب نکتہ ۔ تصفیہ طلب حقیقت ۔ تصفیہ طلب مسئلہ ۔
Probang Adjective ٹینٹوے کے علاج کے لئے ایک ڈنڈا جس میں سفنج لگا رہتا ہے ۔
Probasis Noun سقوط ، استرخاء
Probate Verb آزمائشی مدت گزا رنا ۔
Probate act Noun منظور شدہ انگریزی قانون جس کےذریعہ تصدیق وصیت نامہ اور متوفی کی جائداد یا تر کےکے انتظام کا اختیار کلیسائی اور دیگر عدالتوں سے لے کر ایک نئی عدالت کو دے دیا گیا تھا ۔
Probate court Adjective عدالت برائے تصدیق وصیت نامہ وہ عدالت جس کا تعلق وصیتوں کے استناد اور جائیدادوں کا فیصلہ چکانے سے ہو ۔
Probate court court of probate
Probate duty Noun محصول تصدیق وصیت ۔ وصیتی جائداد کا ٹیکس ۔
Probate homestead Noun متوفی کی جائداد سے اس کے شوہر یا بیوی اور نا بالغ بچوں کے استعمال کے لۓعدالت کے ذریعے علحدہ کی ہوٰئی سکونتی زمین یا گھر باڑی ۔
Probate judge Noun وہ جج جسے وصیت کی تصدیق اور وصیت کے متعلق دعووں کی سماعت کا اختیار ہو ۔
Probate law Adjective قانون وصیت نامے کی تصدیق ۔
Probated Verb آزمائشی مدت گزاری ۔
Probation Adjective وہ دورانیہ جس میں ملازم کی موزونیت کی جانچ ہوتی ہو ۔
Probation card Adjective زیر غور ملازم کا ریکارڈ ۔