English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pro otic Adjective پیش ادنی ۔ پیش گوئی ۔
Pro oxidant Noun وہ مادہ جو دوسروں مادوں کی تکسید کو تیز کرتا ہے ۔
Pro positional
Pro proctor Noun وہ شخص جس نے یونیورسٹی کے پر اکثر کی جگہ کام کیا ہو ۔
Pro quo Adjective جو چیز دی اس کا بدل ملنا چاہیے ۔
Pro ractorate Noun نائب ریکٹر کا عہدہ ۔
Pro rata Adjective کسی متعین معیار کے مطابق تناسب کے ساتھ حسب شرح ۔
Pro rector Noun ریکٹر کا نائب مقام ۔
Pro renata Adverb حسب موقع ۔ حسب ضرورت ۔
Pro tem Adjective فی الحال عارضی طور پر حال کے لیے ۔
Pro tempore pro tem
Pro vice chancellor Noun نائب امیر جامعہ ۔
Pro vice chancellor Noun نائب امیر جامعہ ۔
Pro visional assessment عارضی تشخیض ۔ عبوری تشخیص ۔
Proa prao prau prahu
Proacrosomal granule Noun گالجنی باڈی کے اندر پائے جانے والے دانے
Proactive Adjective پہل یا پیش قدمی کے ذریعے صورت حال پر قابو پانے والا ۔ پیش اقدامی سے منسوب ۔
Proamnion Noun پیش انفس ۔ حیوانیات ۔
Proarrhythmia Noun دل کی دھڑکن بگڑنے سے پہلے
Proatatitis Noun غدود مثانہ کاورم ۔ ورم قدامیہ ۔
Proatlas Noun پیش مہرہ اول ۔ پیش فہقہ ۔
Probabiliorist Noun اغلبیت پسند ۔ مسئلہ اغلبیت کا قائل ۔
Probabilism Noun احتمالیت ۔ احتمال پسندی ۔ یہ کہ عقیدے اور عمل پر کارفرمائی کے لیے صرف امکانِ غالب اور احتمال کافی ہوتا ہے ۔
Probabilistic Adjective احتمالی ۔ امکان یا اتفاق پر مبنی ۔
Probability Noun اتفاق ۔ امکان غالب ۔
Probability curve Noun منحنی احتمال ۔ خط امکانی ۔
Probability factor Noun اغلبی عامل ۔
Probability function Noun اغلبی تفاعل ۔(تجارت)
Probability ratio Noun امکانی نسبت ۔ نسبت اغلبیت ۔
Probabiliy density function Phrase مسلسل بے ہنگم متغیر ، ایسا متغیر جو سلسلہ میں سے کوئی بھی قیمت اختیار کر سکتا ہے ۔