English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prizewinner Noun انعام پانے والا شخص ۔ انعام جیتنے والا شخص ۔ انعام حاصِل کرنے والا شخص ۔
Prlmar Verb ہاتھ کی ہتھیلی کا ۔
Prn Noun پی آر این ۔ پرنٹر کالاجیکل ڈیوائس نام ۔
Pro Prefix سابقہ ، برائے ، واسطے ، لیے ، خاطر ، پہلے ۔
Pro Prefix سابقہ ، برائے ، واسطے ، لیے ، خاطر ، پہلے ۔
Pro am
Pro and con Idiom اونچ نیچ ۔
Pro and contra Noun مخالف ۔ موافق ۔
Pro bono Adjective جو بلا معاوضہ انجام دی جاۓ ۔ اس طرح کی مُفت پیروکاری کرنے والا ۔
Pro bono publico Adjective عوامی مفاد میں ۔ فلاح و بہبود عامہ ۔ عوام کی بہتری کے لیے ۔
Pro catherdral Adjective عوض کاا ستعمال ۔
Pro chancellor Noun پرو چانسلر ۔
Pro choice
Pro contra Adjective برخلاف ، برعکس ۔
Pro flogger Noun سزائے تازیانہ کا حامی ۔
Pro forma Adjective پروفورما ۔ مرسومہ ۔ ضابطے کی خاطر ۔ کسی قانونی تقاضے کی تعمیل میں ۔
Pro forma balance sheet Noun وہ بیلنس شیٹ جو نئی فنانسگ کا ردعمل ظاہر کرے ۔
Pro forma defendant مدعا علیہ ترکیبی ۔مدعا علیہ رسمی ۔
Pro forma invoice Noun رسمی بیجک ۔ پیشگی بیجک جو تکمیل ضابطہ کے لئے خریدار کو مطلوبہ چیزوں کی فہرست کی شکل میں پہلے ہی بھیج جاتی ہیں ۔
Pro forma respondent رسمی مسئول الیہ ۔ ترتیبی مسئول الیہ ۔
Pro hac vice Phrase صرف اس موقع کے لئے صرف اس بار کے لۓ ۔
Pro interesse suo اپنی خاطر اپنے لئے ۔ اپنے مفاد کے لیے ۔ اپنے مفاد کی خاطر ۔
Pro life
Pro liquorite Noun شراب کی بے راک خریدو فروخت کا حامی ۔
Pro mising Adjective ہونہار ۔ امید افزا ۔
Pro missory estoppel اقراری امر مانع تقریر مخالف جو عہد ۔ اقرار یا پیمان کے ذریعے سامنے آیا ہو ۔
Pro nuncio
Pro ode Noun یونونی کورس کا ابتدائی گیت ۔ افتتاحی نظم ۔
Pro opic Adjective ابھرے ہوۓ چہرے والا ۔
Pro ostracum Noun متحیر سرمایہ کی تھو تھنی کی پیش درازی ۔