English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prize bond Noun انعامی بانڈ ۔
Prize bounty روپیہ جو مالِ غنیمت خصوصاً گرفتار کردہ جہاز کی فروخت سے حاصل ہو اور جہاز کے عملہ میں تقسیم کیا جائے ۔
Prize brit prise
Prize court Noun بحریہ کی اعلیٰ کمان کا محکمہ جو انعامات سے تعلق رکھتا ہے ۔
Prize court Noun بحریہ کی اعلیٰ کمان کا محکمہ جو انعامات سے تعلق رکھتا ہے ۔
Prize crew Noun جہاز رانوں یا ملاحوں کی وہ جماعت جو گرفتار شدہ بندر گاہ لانے کے لئے ہوتی ہے ۔
Prize fellowship Noun کالج کا رفیق یا فیلو کا انعامی وظیفہ ۔ فیلو شپ ۔
Prize felow Noun کالج کا رفیق ۔ جس کو انعامی وظیفہ ملتا ہو ۔
Prize fight
Prize fight prizefight
Prize fighter Noun مُکّا باز ۔ باکسر ۔ انعام حاصل کرنے کی خاطر مُکّا بازی کرنے والا ۔
Prize fighter Noun مُکّا باز ۔ باکسر ۔ انعام حاصل کرنے کی خاطر مُکّا بازی کرنے والا ۔
Prize fighting Noun مُکّا بازی ۔
Prize giving
Prize list Noun کسی مقابلے میں انعام جیتنے والوں کی فہرست ۔
Prize medal Noun انعامی تغمہ ۔
Prize money Noun انعامی رقم ۔ روپیہ بطور انعام دیا ہوا ۔ رقم کا ایک حصہ جو انعام یا لُوٹ کی فروخت سے حاصل کیا ہو ۔
Prize money Noun انعامی رقم ۔ روپیہ بطور انعام دیا ہوا ۔ رقم کا ایک حصہ جو انعام یا لُوٹ کی فروخت سے حاصل کیا ہو ۔
Prize out Verb کسی سے بڑی مشکل اطلاعات حا صل کرنا۔
Prize poem
Prize ring Noun انعامی کُشتی کا اکھاڑہ ۔ ایک احاطہ یا چاروں طرف سے گھرا ہوا ایک مربع حلقہ ۔ جو انعامی مُکّا بازی کے لیے استعمال کیا جائے ۔
Prize ring Noun انعامی کُشتی کا اکھاڑہ ۔ ایک احاطہ یا چاروں طرف سے گھرا ہوا ایک مربع حلقہ ۔ جو انعامی مُکّا بازی کے لیے استعمال کیا جائے ۔
Prize winner Noun انعام جیتنے والا ۔
Prize winning Adjective انعامی ۔
Prized Verb انعام دیا قد ر کی ۔
Prizefight Noun نقد انعام کے لیے مُکّے بازی کا مُقابلہ ۔
Prizeless Adjective بغیر انعام کے ۔ بے فائدہ
Prizeman Noun انعام جیتنے والا خصوصاً کِسی خاص علمی شُعبے میں ۔
Prizer Noun قیمتیں مقرر کرنے والا
Prizese