English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Privilege of parliament Noun ہر دو ایوان پارلیمنٹ میں سے کسی کا حق یا اس سے کسی کارکن کا حق ۔
Privilege of sanctuary Noun حق پناہ دہی ۔
Privilege point of نقطہ استحقاق ۔
Privilege rights Noun امتیازی حقوق ۔
Privileged Verb بر ی کیا ۔
Privileged communication Adjective مراسلت استحقاق ۔ امتیازی یا استحقاقی اطلاعات ۔
Privileged debt Noun وہ قرضہ جسے پہلے ادا کرنا واجب ہو ۔
Privileged instruction Noun پریویلیجڈ انسٹرکشن ۔ ایک ایسی انسٹرکشن عموما ایک مشین انسٹرکشن جسے صرف آپریٹنگ سسٹم ہی عمل میں لاسکتا ہے ۔
Privileged leave رخصت استحقاق ۔ استحقاقی چھٹی ۔
Privileged mode Noun پریویلیجڈ موڈ ۔ عمل درآمد کا ایک موڈ جسے انٹل اور اس سے طاقتور مائیکروپروسیسرز کے مخفوظ موڈ سپورٹ کرتے ہیں جن میں سافٹ وئیر ایسے مختص آپریشنز انجام دیتا ہے جو سسٹم کے نازک اجزاء پر کام کرتے ہیں جیسا کہ میموری اور ان پٹ آئوٹ پٹ پورٹس چینلز ۔
Privileged will وصیت نامہ استحقاقی یا مراعتی ۔
Privileges Noun مراعات ۔
Privily Adverb خفیہ طور پر ۔ رازدارانہ طور پر
Privity Noun تعلق ۔ نسب ۔ رشتہ ۔
Privity of blood Noun تعلق نسبی ۔
Privity of contract معاہداتی تعلق ۔ تعلق معاہدہ ۔
Privity of estate تعلق جائیداد ۔
Privy Adjective خفیہ ۔ مخفی ۔ پوشیدہ ۔
Privy chamber Noun دیوان خاص ۔ شاہی محل کا خاص ۔
Privy council Noun پریوی کونسل ۔ ایک بورڈ یا ذاتی مشیروں کی منتخب جماعت ۔ جیسے کسی فرماں روا کی ۔
Privy councilor Noun مُستشار شاہی ۔ نجی یا رازدارانہ مشورہ دینے والا ۔
Privy counsellor Noun ذاتی مشیر خصوصاً پریوی کونسل کا رُکن ۔
Privy member خفیہ یا پوشیدہ حصہ یا عضو ۔
Privy purse Noun صرف شاہی ۔ صرفِ خاص ۔ برطانوی فرماں روا کے نجی اخراجات کے لیے دیا جانے والا ۔ وظیفہ یا مقررہ رقم ۔
Privy purse Noun صرف شاہی ۔ صرفِ خاص ۔ برطانوی فرماں روا کے نجی اخراجات کے لیے دیا جانے والا ۔ وظیفہ یا مقررہ رقم ۔
Privy seal Noun ایک مہر جو پہلے سرکاری دستاویزات پر لگائی جاتی تھی جو بعد میں بڑی مہر ثبت کرنے کے لیے بھیجے جاتے ہیں اگر ضروری ہو ۔
Privy to Noun, Adjective شریک راز ۔ خفیہ چیز کے متعلق علم میں شریک
Privy verdictsealed
Prix fixe Noun ہوٹل میں مقررہ قیمت کا طعام ۔ اس قسم کے طعام کی قیمت ۔
Prize Verb انعام دینا قدر کرنا ۔