English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Private soldier Noun معمولی سپاہی ۔ افسران کے علاوہ ۔ افسروں کے علاوہ معمولی سپاہی ۔
Private statute شخصی قا نون ۔ شخصی آئین ۔
Private threatricals اتائیوں کا ناٹک ۔
Private trust Noun نجی وقف ۔
Private undertaking نجی ادارہ ۔
Private view Noun باقاعدہ افتتاح سے پہلے نُمائش ۔
Private war Noun افراد یا خاندان کی باہمی ہتھیار بند لڑائی ۔ غیر قانونی جدال و قتال ۔
Private wrong Noun کِسی فرد کے خلاف مُجرمانہ کاروائی جو پورے مُعاشرے کے خلاف نہ سمجھی جاۓ ۔
Privated carrier بار برداری کا اپنا انتظام ۔
Privateer Noun نجی مسلح جہاز ۔ بحری قزاق ۔ بحری قزاق کے طور پر گشت میں ہونا ۔ جہاز رانی کرنا ۔
Privateering Noun غیر سرکاری مسلح جہاز کے ذریعے دُشمن کے تجارتی جہازوں کو لوٹنا ۔
Privateersman Noun بحری قزاق ۔ ملاح یا جہاز جسے پروانہ ملا ہو ۔
Privately Adverb الگ ۔
Privateness Noun اخفا ۔ پوشیدگی ۔
Privates Noun خارجی آلات تناسل ، شرمگاہ
Privatim Adverb ذاتی طور پر ۔ نجی طور پر ۔
Privation Noun غریبی ۔ غربت ۔ افلاس ۔ محرومی ۔
Privative Adjective نقصان رساں ۔ زائل ۔ انکاری ۔ نفیہ ۔ حرفِ نفی ۔ لے لینے کا کام کرنے والا ۔
Privatization Noun نج کاری ۔ نجیائے کا عمل ۔
Privatize Verb نجس ملکیت میں دینا ۔
Privatized Verb نجس ملکیت میں دیا ۔
Priveate datum Adjective ( فلزیات ) انفرادی مفروض ۔
Privet Noun ایک سفید پھول اور سیاہ پھل والی سدا بہار جھاڑی جس کی باڑھ لگائی جاتی ہے ۔
Privet egyptian Noun حنا ، مہندی
Privilege Verb بری کرنا ۔
Privilege breach of خلا ف ورزی استحقاق ۔ خلاف ورزی مراعات ۔
Privilege debt Adjective رعایتی قرض ۔
Privilege law Adjective مراعت استحقاق رعایت فائدہ ۔
Privilege leave Noun رعایتی رخصت ۔
Privilege of clergy Noun پادری کا حق استثناء ۔