English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Private forest Noun غیر سرکاری جنگل ۔
Private hotel Noun نِجی اقامت گاہ جو ہر ایک کے لیے کُھلی نہ ہو ۔ مخصوص ہوٹل ۔
Private house Noun نِجی مکان یا رہنے کا ٹھکانہ ، دُوکان ، دفتر اور عام عمارت سے مُختلف ۔
Private international law خنگی یا نجی قانون بین الاقوامی ۔
Private interprise Noun نجی کاروبار ۔ ذاتی مشغولات ۔
Private investigator Noun پرائیویٹ سُراغ رساں ۔
Private investment Adjective نجی سرمایہ کاری ۔
Private judgement Noun ذاتی رائے ۔ اپنی ذاتی رائے ۔
Private law قانون خانگی یا نجی ۔
Private life Noun کِسی شخص کی نِجی زندگی ، بود و ماند ، سرکاری یا پیشہ ورانہ حیثیت سے مُختلف ۔
Private limited com pany نجی محدود شرکت ۔
Private limited company Adjective نجی محدود کمپنی ۔
Private means Noun مکسوبہ آمدنی کے علاوہ سرمایہ کاری وغیرہ کی یافت ۔
Private member Noun مجلس قانون ساز کا رُکن جو کِسی سرکاری عہدے پر فائز نہ ہو ۔
Private members bill
Private negotiation Noun خفیہ مذاکرات ۔،نجی مذاکرات ۔
Private nuisance وہ امر جس سے نقصان یا تکلیف خاص شخص کو پہنچے مثلاً کسی ہمسایہ کو بوجہ بدبو یا مضر صحت ہونے کسی کارخانے کے یا انسداد روشنی سے ۔
Private parts Noun پوشیدہ اعضا ۔ شرم گاہ وغیرہ ۔
Private patient Noun قومی صحت و علاج کی خِدمات کے علاوہ ڈاکٹر سے علاج کرانے والا مریض ۔
Private practice Noun قومی صحت و مُعالجہ کی خِدمات کے علاوہ ۔ نِجی طبابت ۔ آزاد پیشہ ڈاکٹر ۔
Private press Noun نِجی ، طباعتی ادارہ عموماً محدود پیمانے اور غیر کاروباری طور پر کام کرنے والا ۔
Private profit Noun ذاتی منافع ۔ شخصی منافع ۔
Private property Noun نجی جائیداد ۔ شخصی جائیداد ۔
Private purse Noun جیبِ خاص ۔
Private road Noun ذاتی سڑک جو عام استعمال کے لئے نہ ہو ۔
Private room Phrase تنہائی کا کمرہ
Private school Adjective نجی ملکیت کا سکول ۔
Private secretary Noun کِسی کاروباری شخصیت کے ذاتی اور خالِص نِجی مُعاملات سے تعلق رکھنے والا ۔ معتمد خاص ۔
Private sector Noun قومی معیشت کا وہ شُعبہ جو براہ راست سرکاری نِگرانی سے آزاد ہو ۔
Private sector econ Adjective نجی دائرہ کار نجی ذیلی حلقہ ۔