English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Privacy Noun اخفا ۔ علیحدگی ۔ خلوت ۔
Privatdocent privatdozent
Private Adjective خاص ۔ نجی ۔ ذاتی ۔ انفرادی ۔
Private account Noun نجی کھاتا ۔ ذاتی کھاتا ۔
Private act Noun پارلیمنٹ کا کوئی قانون یا مسودہ قانون جو کسی خص فرد یاکارپوریشن سے متعلق ہو ۔
Private affair نجی معاملہ ۔ خانگی معاملہ ۔
Private aircraft Noun نجی ہوائی جہاز ۔
Private apartments Noun خواتین کے مخصوص کمرے ۔
Private audience Noun نجی ملاقات ۔
Private bank نجی بینک ۔
Private bank bkg Adjective نجی بینک ۔
Private bed Noun ہسپتال میں مریض کے پرائیوٹ کمرے کا بیڈ ۔
Private bill پرائیویٹ بل ۔
Private boarding Noun خانگی اقامت گاہ یا ہوٹل ۔
Private carrier Noun خاص ٹھیکہ کر کے اسباب یا آدمیوں کو لے جانے والا ۔
Private channel Noun پرائیویٹ چینل ۔ انٹرنیٹ ریلے چیٹ آئی آر سی میں ایک چینل جو ایک خاص گروپ کے افراد کے مخصوص ہے ۔
Private college Adjective وہ کالج جونجی ملکیت میں ہو ۔
Private company پرائیویٹ کمپنی ۔ نجی کمپنی ۔
Private consumer Noun نجی صارف ۔
Private debt Noun نجی قرض ۔
Private defence right of حق حفاظت خود اختیاری ۔
Private deposit Noun نجی امانت ۔
Private detective Noun آزادانہ طور پر نجی اشخاص کے لیے کام کرنے والا جاسوس ۔
Private doors Noun خفیہ دروازہ ۔
Private duty Noun ذاتی نگہداشت ۔ انفرادی نگہداشت ۔
Private enter prise نجی کار اندازی ۔
Private enterprise Adjective نجی کار اندازی ۔
Private eye Noun آزادانہ کام کرنے والا جاسوس ۔
Private family Noun اپنے ذاتی مکان میں رہنے والا کنبہ ۔
Private first class Noun ایک درج فہرست آدمی جس کا رتبہ پرائیویٹ یا سپاہی سے اُونچا ہو ۔