English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prison camp Noun جنگی قیدیوں یا سیاسی قیدیوں کا ہنگامی قید خانہ ۔
Prison cell Noun وہ جگہ جہاں قیدی رکھے جاتے ہیں ۔
Prison crop Noun بہت چھوٹے کٹے ہوۓ بال ۔
Prison editor Noun مدیر اخبار جو مضامین اخبار کی ذمہ داری لیتا ہے ،
Prison fever Noun تپِ زندان ۔ ٹائفس ۔
Prison house جیل خانہ ۔ قید خانہ ۔
Prison life kills the sensitivity of the captives
Prison of conscience Noun ضمیر کا قیدی ۔
Prison sentence Noun اسیری ۔ سزائے قید ۔
Prison van Noun قیدیو ں کو لے جانے والی بند گاڑیاں ۔
Prisoner Noun قیدی ۔
Prisoner at the bar زیر حراست قیدی جو کٹہرہ میں کھڑا ہو ۔ زیر سماعت مقدمہ کے قیدی ۔
Prisoner of conscience Noun کوئی شخص جِسے حکومت نے ناپسندیدہ سیاسی ، مذہبی خیالات کی بنا پر قید کر لیا ہو ۔ ضمیر کا قیدی ۔
Prisoner of state Noun سیاسی قیدی ۔ سیاسی بندی ۔
Prisoner of war Noun جنگی قیدی ۔ قیدی جو جنگ کے دوران پکڑا گیا ہو ۔
Prisoner political سیاسی قیدی ۔
Prisoner s bass Noun کبڈی کی قسم کا بچوں کا کھیل ۔
Prisoners act قانون قید یان ۔ قانون اسیران ۔
Prisoners base
Prisoners base
Prisoners will have been taken out of prison Phrase قیدیوں کو قید خانے سے نکالا جا چکا ہو گا
Prisonment Noun قید ۔ اسیری ۔ حبس ۔
Prisoptometer Noun نقص پیمائے بصر
Prissiness Noun تمکنت ۔ ٹیپ ٹاپ ۔
Prissy Adjective بالکل ٹھیک ۔ بہت اچھا ۔ نہایت عمدہ ۔ نازک دماغ ۔
Pristine Adjective پرا چین ، قدیم ، پرانا ، اصلی ، عمدہ ، دیرینہ ۔
Pritchel Noun تیز نوک والا اوزار ۔
Prithee Interjection سُنوتوا ۔ میں التجا کرتا ہوں ۔ از راہ مہربانی ۔ براہِ کرم ۔
Prittle prattle
Prius Noun وہ چیز جو دوسری پر سبقت حصل ہو ۔ سابق ۔ اول ۔ قدیم ۔