English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prise Verb قوت استعمال کرنا ۔
Prised Verb قوت استعمال کی ۔
Prism Phrase منشور ، مخروط ، مستوی ، پرزم : ایک ٹھوس شکل جس کے دو ایک جیسے برابر اضلاع یا قاعدے ہوتے ہیں جو متوازی سطوح میں کیثرالا ضلاع پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ منشورہ مجسم یا سولڈ ہے جس کا نچلا اور بالائی حصہ برابر متشابہ اور متوازی ہو اور پہلوی رخ مستطیل ہوا ۔
Prism angle Noun زاویہ منشور
Prism binocular Noun پرزم بائنوکلر ۔
Prismal Adjective منشوری ۔ منشور کے مُتعلق ۔ منشور کے مُطابق ۔
Prismatic Adjective منشوری ۔ منشور نما ۔ تیز ۔ شوخ ۔ منشور کا ۔
Prismatic binocular Noun دو چشمی پرزمی ۔
Prismatic colours Noun چمکدار اور شوخ رنگ ۔منشوری رنگ
Prismatic compass Noun منشوری قطب نما ۔
Prismatic degree Noun درجہ منشور ۔
Prismatic glasses Noun منشوری شیشے
Prismatic powder Noun بارود جس کے زرے شش پہلو ہوتے ہے ۔
Prismatic reflector Noun منشوری عاکس ۔
Prismatic spectrum Noun منشوری طیف ۔
Prismatic sulphur Noun منشوری گندھک ۔
Prismatically Adverb منشوری طور پر ۔ بذریعہ منشور ۔ ایوانِ منشوری کے ساتھ ۔
Prismatize Verb منشور بنانا ۔ منشور میں بدلنا ۔
Prismatoid Adjective منشور نما ۔
Prismatoidal Adjective منشور مانند ۔ منشور نما ۔
Prismoid Noun منشور نما ۔ ایک جسم جس کی شکل منشوری شکل کی طرح ہوتی ہے ۔ اور چہرے چوکور نما ہوتے ہیں ۔
Prismoidal Adjective منشور نما کا یا اس سے متعلق ۔
Prismosphere Noun منشور جس کے ہمراہ گول عدسے بھی ہوں
Prison Verb قید کرنا۔ جیل میں بند کرنا ۔
Prison bars Noun جیل کی سلاخیں ۔ قید خانے کی سلاخیں ۔
Prison bird Noun قیدی ۔ مبحوس ۔ اسیر ۔
Prison breaker Noun جیل سے بھاگنے والا قیدی ۔
Prison breaker Noun جیل سے بھاگنے والا قیدی ۔
Prison breaking Noun جیل سے بھاگ جانا یا فرار ہونا ۔
Prison breaking Noun جیل سے بھاگ جانا یا فرار ہونا ۔