English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Printing paper Noun طباعت کا کاغذ ۔ وہ کاغذ جو چھپائی کے کام آتا ہے ۔
Printing plate Noun دھات کا ایک ہموار ٹکڑا جس پر کاغذ سے طباعت کی جاتی ہے ۔
Printing press Noun پرنٹنگ پریس ۔ چھپائی پریس ۔ مشین جو کاغذ یا اُس جیسی کسی اور چیز پر ٹائپ یا پلیٹوں سے چھاپتی ہے ۔
Printless Adjective بے نقش ۔ جس سے کوئی نقش یا نشان نہ بن سکے ۔ نظر نہ آ سکے ۔
Printmaker Noun چھاپے تیار کرنے والا ۔ چھاپنے والا ۔ پرنٹ کرنے والا ۔
Printmaking Noun چھپائی یا چربہ سازی کا عمل ۔
Printout Noun چھاپ کر نِکلا ہوا ورق ۔ اِس کی مثال ۔
Printworks Noun پارچوں کی چھپائی کا کارخانہ ۔
Prinzmetals angina
Prion Noun دندانے دار ۔ آری نُما چونچ والا بطریل جو جِنس pachyptila سے تعلق رکھتا ہے اور جنوبی سمندروں کے پاس پایا جاتا ہے ۔
Prioprietress Noun زمیندارنی ۔ حقیقت دار عورت ۔
Prior Adjective ماقبل ۔ پہلا ۔ سابق ۔ قدیم ۔ وقت یا ترتیب میں مقدم یا پہلے کا ۔ مقدم ۔
Prior arrangement موجودہ صورتحال سے پہلے کا کیا گیا انتظام وغیرہ ۔
Prior charge stk Adjective کمپنی کے بند ہونے کی صورت میں ترجیحی بنیادوں پر واجب الادا رقوم کی ادائیگی کی ذمہ داری ۔
Prior claim دعوی تقدیمی ۔ دعوی مقدم ۔
Prior lien bond Noun اولین لئین بانڈ ۔ اولین استحقاقی بانڈ ۔
Prior pine debenture Noun ( تجارت ) اولین استحقاق ۔ قرض نامہ ۔
Prior to پہلے ۔ پیشتر ۔
Prior warning پیشگی انتباہ ۔ تقدیمی اطلاع ۔ مقدم گفتگو ۔
Prioral Adjective نائب صدر راہب یا اس سے متعلق ۔
Priorate Noun پرائر کا عہدہ ۔ رتبہ یا مدت عہدہ ۔ مذہبی ایوان جہاں پرائر کی حکومت ہوتی ہے ۔
Prioress Noun پرائر کے منصب پر فائز عورت ۔ راہبہ سے کم درجے کی ۔ بعض اوقات اس کا رتبہ راہبہ سے نیچے دوسرے نمبر پر ہوتا ہے ۔
Prioritize Verb فوقیت یا اوّلیت دینا ۔ مُقدّم رکھنا ۔
Priority Noun تقدم ۔ فوقیت ۔ قدامت ۔ سبقت ۔ پہل ۔
Priority committe Noun تقدیمی کمیٹی ۔
Priorly Adverb پہلے سے ۔
Priorship Noun راہب یا پشب کا عہدہ ۔
Priory Noun پرائری ۔ مسیحی خانقاہ ۔ کسی پرائر یا پرائریس کے زیرِ حکومت مذہبی ایوان جس کا انحصار اکثر راہب پر ہوتا ہے ۔
Priot Noun عہدہ دار خانقاہ ۔ تاجروں اور دستکاروں کی انجمن کے منتخبہ سربراہ کا خطاب ۔
Priq Verb چوری کرنا ۔