English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Printer engine | Noun | پرنٹر انجن ۔ پیج پرنٹر مثلا لیزر پرنٹر کا وہ حصہ جو دراصل پرنٹنگ کا عمل سرانجام دیتا ہے ۔ |
| Printer file | Noun | پرنٹرفائل ۔ آئوٹ پٹ جو عام حالات میں پرنٹر کے لیے ہوتی ہے لیکن اسے کمپیوٹر فائل کی طرف بھجوادیا جاتا ہے ۔ |
| Printer font | Noun | پرنٹر فانٹ ۔ ایک فانٹ جو کمپیوٹر میں یا کمپیوٹر کے لیے ہوتا ہے ۔ پرنٹر فانٹ انٹرنل ہوسکتا ہے اسے ڈائون لوڈ بھی کرسکتے ہیں یا یہ فانٹ کارٹریج میں بھی موجود ہوسکتا ہے ۔ |
| Printer port | Noun | پرنٹر پورٹ ۔ ایک ایسی پورٹ جس کے ذریعے پرنٹر کو ایک پرسنل کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Printer s devil | Noun | مطبع کا ہر کارہ ۔ مطبع کا نو آموز کارندہ ۔ |
| Printer s ink | Noun | طباعت کی روشنائی نیم جامداور جلد خشک ہو جانے والی سیاہ روشنی ۔ |
| Printer s mark | Noun | نشان طابع ۔ مارکہ ۔ نشان یا مونوگرام جو طابع بطور تجارت استعمال کرے ۔ |
| Printer s pie | Noun | ملے جلے ٹائپ کا ڈھیر ۔ |
| Printer s reader | Noun | پروف ریڈر ۔ پروف لکھنے والا ۔ |
| Printer s ream | Noun | مطبع کے کاغذ کا ریم جو تختوں کا ہوتا ہے ۔ |
| Printer s waste | Noun | محکمہ ڈاک کی یا دیگر سرکاری ٹکٹیں جو تجربتاً چھاپی جاتی اور ناقص ہوتی ہیں نیز جن کے متعلق یہ سمجھا جاتا ہے کہ انہیں طابع نے بر باد کیا ہے ۔ |
| Printer screen key | Noun | پرنٹ سکرین کیِ ۔ آئی بی ایم پی سی اور اس سے ہم آہنگ کیِ بورڈ جو عام حالات میں کمپیوٹر کی سکرین کے مندرجات کی کریکٹر پر مبنی تصویر پرنٹر کو بھجواتا ہے ۔ |
| Printers devil | — | — |
| Printers devil | — | — |
| Printers devil | — | — |
| Printers mark | — | — |
| Printers mark imprint | — | — |
| Printers ream | — | — |
| Printery | Noun | چھینٹوں یا دوسرے سوتی کپڑوں کی چھپائی کے لیے عملہ ۔ ٹائیو گرافی چھاپائی کا عملہ ۔ |
| Printhead | Noun | پرنٹر کا وہ پُرزہ جو کاغذ پر حروف چھاپتا ہے ۔ |
| Printig | Noun | طباعت ۔ چھپائی ۔ اس شخص یا مشین کا عمل جو چھاپتی ہے ۔ کتابیں ۔ اخبارات ۔ |
| Printing | Noun | کِتابوں وغیرہ کی طباعت ۔ کِسی کتاب کا ایک ایڈیشن ۔ چھاپے کے حروف کی طرح کی لِکھائی ۔ |
| Printing cloth | Noun | سو تی کپڑا جو خاص طور پر چھاپنے کے لئے بنایا گیا ہو ۔ |
| Printing frame | Noun | وہ فریم جس میں حساس تصویری کاغذ کو منفی پلیٹ کے نیچے رکھ کر روشنی میں رکھتے ہیں ۔ |
| Printing house | Noun | چھاپہ خانہ ۔ |
| Printing in colours | Noun | رنگین طباعت ۔ |
| Printing ink | Noun | چھاپے کی سیاہی ۔ طباعت کی روشنائی ۔ |
| Printing machine | Noun | چھاپ مشین ۔ چھپائی والی مشین ۔ |
| Printing office | Noun | مطبع ۔ چھاپہ خانہ ۔ چھپائی گھر ۔ٰ |
| Printing out paper | Noun | چھپائی کا کاغذ ۔ |