English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Principtes | ہدایتی اصول ، راہنما اصول ۔ | |
| Princock | Noun | گستاخ یا بے ادب لڑکا یا نوجوان ۔ |
| Pring profit to | نفع پہنچانا ۔ | |
| Prinitine gumma | Noun | جنین میں بننے والی ابتدائی آنت |
| Prink | Verb | بناو کرنا ۔ |
| Prinked | Verb | بناو کیا ۔ |
| Prinker | Noun | بناو سنوار کرنے والا ۔ پُر تکلف لباس پہننے والا ۔ |
| Verb | نقش کرنا ۔ | |
| Print buffer | Noun | پرنٹ بفر ۔ میموری کا ایک ایسا حصہ جہاں پرنٹ آﺅٹ پٹ بھیجی جا سکتی ہے تاکہ پرنٹر کے زیر اثر آنے تک اسے عارضی طور پر سٹور کیا جا سکے ۔ |
| Print hand | Noun | تحریر جو طباعت کی مثل ہو ۔ نمونہ خوش نویسی ۔ |
| Print holder | Noun | تصویر کا فریم ۔ |
| Print off | Verb | عمل میں لائی ہوئی معلومات کمپیوٹر سے کاغذ پر چھپی ہوئی شکل میں نکالنا ۔ |
| Print out | Noun | کمپیوٹر یا دیگر خود کار آلات کے زریعہ چھپی ہوئی چیز ۔ |
| Print out | Noun | کمپیوٹر یا دیگر خود کار آلات کے زریعہ چھپی ہوئی چیز ۔ |
| Print out | Noun | کمپیوٹر یا دیگر خود کار آلات کے زریعہ چھپی ہوئی چیز ۔ |
| Print out comp | Adjective | کمیٹر مطبوعہ ۔ |
| Print room | Noun | عجائب گھر یا دیگر ایسی عمارت کا وہ کمرہ جس میں چھاپ مہریں نشانات وغیرہ رکھے ہوتے ہیں ۔ |
| Print seller | — | — |
| Print thus | نقش ابھارنا ۔ | |
| Print washer | Noun | فوٹوں گرافک کی تصویروں کو دھونے کا آلہ ۔ |
| Print work | Noun | وال پیپر ۔ کار خانہ جہا ں سوتی کپڑے چھاپے جاتے ہیں |
| Print work | Noun | وال پیپر ۔ کار خانہ جہا ں سوتی کپڑے چھاپے جاتے ہیں |
| Printable | Adjective | طبع پذیر ۔ قابلِ طبع ۔ طباعت کے لیے موزوں ۔ طبع ہونے کی صلاحیت رکھنے والی ۔ |
| Printed | Verb | نقش کیا ۔ |
| Printed circuit | Noun | مطبوعہ سرکٹ ۔ ایک سرکٹ کسی ایسے برقیاتی سازو سامان کے لیے جو ایک حاجز چادر یا لوح پر برقی رو کے ایصال کے لیے ایصالی مواد کے طریقے استعمال کرتا ہو ۔ |
| Printed matter | Noun | مطبوعہ مواد ۔ چھپا ہوا مواد ۔ شائع شدہ مواد ۔ |
| Printer | Noun | طابع ۔ ناشر ۔ وہ شخص یا مشین جو چھاپتی ہے ۔ |
| Printer control language | Noun | پرنٹر کنٹرول لینگوئج ۔ ہیولیٹ پیکارڈ کی ایک پرنٹر کنٹرول لینگوئج جو لیزر جیٹ ڈیسک جیٹ اور رگڈ رائیٹر پرنٹر لائنز میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Printer controller | Noun | پرنٹر کنٹرولر ۔ پرنٹر خصوصا ایک پیج پرنٹر میں ایک پروسیسنگ ہارڈ وئیر ۔ |
| Printer driver | Noun | پرنٹر ڈرائیو ۔ ایک سافٹ وئیر پروگرام جسے دوسرے پروگرامز کو ایک خاص کمپیوٹر کے ساتھ کام کرنے کے قابل بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا اس بات سے قطع نظر کہ پرنٹر کے ہارڈ وئیر اور اندرونی لینگوئجز کیا ہیں ۔ |