printer font – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پرنٹر فانٹ ۔ ایک فانٹ جو کمپیوٹر میں یا کمپیوٹر کے لیے ہوتا ہے ۔ پرنٹر فانٹ انٹرنل ہوسکتا ہے اسے ڈائون لوڈ بھی کرسکتے ہیں یا یہ فانٹ کارٹریج میں بھی موجود ہوسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu