English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prince of the blood Noun شاہی خاندان کا نرینہ رکن ۔ ولی عہد ۔ شہزادہ ۔ کنور ۔
Prince of the church Noun کارڈینال کا خطاب ۔
Prince of wales شہزادہ ویلز ۔ ولی عہد برطانیہ کا خطاب ۔
Prince regent Noun کوئی شہزادہ جو وقتی طور پر بادشاہ کی قائم مقامی کرے ۔ نائب السلطنت ۔ خصوصاً جارج جو ۱۸۱۱ء سے ۱۸۲۰ء تک ریجنٹ یا نگران حکومت رہا ۔
Prince royal Noun تخت نشین فرماں روا کا سب سے بڑا بیٹا ۔
Prince rupert s drops Noun شیشے کی ناشپاتی نما چھوٹی گولیا ں جو گداختہ شیشے کو پانی میں ڈال کر بنائی جاتی ہیں ۔
Prince rupert smetal Noun تانبے اور جست کا مرکب ۔ مسبار ۔
Prince wood Noun ہلکے پیشے والی گہرے رنگ کی لکڑی ۔
Princedom Noun شہزادہ کا حلقہ اختیار ۔ شہزادے کی جاگیر ۔
Princekin Noun چھوٹا شہزادہ ۔ نابالغ شہزادہ ۔
Princelet Noun چھوٹا شہزادہ ۔ کم اہمیت والا یا گمنام شہزادہ ۔
Princelike Adjective ریاست ۔ عملداری ۔
Princeliness Noun شہزادگی ۔ شہزادے کے شایان شان ۔
Princeling Noun نوجوان یا نو عُمر شہزادہ ۔ کِسی چھوٹی عملداری کا حاکم ۔
Princely Adjective نوابی شاندار ۔ شاہانہ ۔
Princeps Adjective بڑی رگ ۔
Princeps principal chief Noun شریان بزرگ
Princes feather Noun ایک پودا جس میں پرنما خوشہ دار ننھے پھول لگتے ہیں ۔
Princes feather Noun ایک پودا جس میں پرنما خوشہ دار ننھے پھول لگتے ہیں ۔
Princes feather Noun ایک پودا جس میں پرنما خوشہ دار ننھے پھول لگتے ہیں ۔
Princes metal
Princes pine Noun صنوبر کی ایک قسم ۔ صنوبر خاکی ۔
Princeship Noun شہزادگی ۔ شہزادہ پن ۔ با سہولت رہنے کا عمل ۔
Princess Noun رانی ۔ شہزادی ۔ نواب بیگم ۔
Princess dowager Noun بیوہ شہزادی ۔
Princess dress Noun ایک قسم کا زنانہ لباس جس میں چولی اور دامن ایک ہی ٹکڑے کے ہوتے ہیں ۔
Princess of the blood Noun بادشاہ یا ملکہ کی پوتی یا بیٹی ۔
Princess princesse
Princess regent Noun کوئی شہزادی جِسے وقتی طور پر نائب السلطنت یا نِگران حکومت مُقرّر کیا جاۓ ۔
Princess royal Noun اول شہزادی ۔ بادشاہ یا ملکہ کی سب سے بڑی بیٹی ۔