English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prim roses views on marriage prim rose is a sensible and responsible girl
Prima Name پریما: پہلی اولاد ۔
Prima ballerina Noun ہیلے ناج کی سب سے بڑی رقاصہ ۔
Prima buffa Noun اوپیرا میں مزاحیہ گانے یا گیت والی عورت ۔
Prima donna Noun بڑی گلو کارہ ۔ متلون مزاج شخص ۔ کسی غنائی تمشیل یا تمشیلی کمپنی میں سب سے بڑی یا اول گانے والی ۔ خود پسند ۔
Prima donna Noun بڑی گلو کارہ ۔ متلون مزاج شخص ۔ کسی غنائی تمشیل یا تمشیلی کمپنی میں سب سے بڑی یا اول گانے والی ۔ خود پسند ۔
Prima facia case law Adjective بادی النظری مقدمہ ۔
Prima facia evidence Noun بادی النظری شہادت ۔
Prima facie Adjective بظاہر ۔ پہلی ہی نظر میں ۔ واضح ۔
Prima facie Adjective بظاہر ۔ پہلی ہی نظر میں ۔ واضح ۔
Prima facie case بادی النظری ۔
Prima facie evidence شہادت بادی النظری ۔
Prima facle Adverb بظاہر ۔ بدیہی ۔ بادی النظر میں ۔ پہلی نظر یا شکل و صورت میں ۔ ظاہری ۔
Prima fronte Adverb پہلی نظر میں ۔ بادی النظری ۔ بظاہر ۔
Prima giedi Noun راس الجدی ۔ ستارہ ۔
Prima vista Noun تحریر نغمہ دیکھتے ہی گانا ۔
Primacy Noun برتری ۔ افضلیت ۔ تفوق ۔ ترتیب ۔ فوقیت ۔ رتبہ یا اعزاز ۔
Primafacie پہلی ہی نظر میں ، بدیہہ النظر ۔
Primage Noun اضافی اُجرت ۔ اُجرتی اضافہ ۔ اب یہ رقم کرائے میں کسی فی صد اضافے کی شکل میں مالک جہاز کو ادا کی جاتی ہے ۔
Primage shipg Adjective اضافی اجرت اجرتی اضافہ ۔
Primal Adjective پہلا ، اول ، ابتدائی ، اصلی ، بنیادی ۔
Primality Noun اول یا مقام ترین ہونا ۔
Primally Adverb بنیادی طور پر ۔ ابتدائی طور پر ۔
Primang of the tides Noun تھوڑےتھوڑے وقفے سے مدوجزر آنا ۔
Primaquine Noun ملیریا کے ازالہ کی ایک دوا ۔
Primarily Adverb خاص طور پر ۔ بالخصوص ۔ لازماً ۔ ابتدا ۔ ابتدائی طور پر ۔
Primary ابتدائی ۔
Primary abscess ابتدائی پھوڑا
Primary accent Noun معمولی بل ۔ ابتدائی بل ۔
Primary action Noun بنیادی عمل ۔ اولی فعل ۔