English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Priestling Noun چھوٹا پادری ۔ چھوٹے عہدے کا پادری ۔
Priestly Adjective پادری کی مانند ، مولویانہ ، مرشدانہ ۔
Priestly code Noun انجیل کی کتابوں کے بعض حصے جو مذہبی رسوم قوانین وغیرہ پر مشتمل ہو ۔
Priestly writer Noun مصنف ضابطہ کہانت ۔ مذکورہ بالا حصے کا لکھنے والا ۔
Priests hole
Prig Verb چھیلا ، بانکا ، خود پسند ، خود نما ، (بول چال ) ، چور ، چُرانا ۔
Prig down Idiom کم کرنے کی کوشش کرنا ۔
Priged Verb چو ری کیا ۔
Priggerish Adjective جس میں ضرورت سے زیادہ ناگوا حد تک احتیاط ہو ۔ نکتہ گیر ۔ ایرادی ۔
Priggery Noun نصیحت فروشی ۔ خود پسندی ۔ خود نمائی ۔
Priggish Adjective خود فروش ، خود نما ۔
Priggishly Adverb خود پسندانہ ۔ ریا کارانہ ۔
Priggishness Noun فصل یا برتاﺅ ۔
Priggism Noun کٹر کردار ۔ کٹر خیالات ۔ نصیحت فروشانہ ۔ فعل یا برتاو ۔
Prihan Name پریہان: پری جسی خوبصورت عورت ۔
Prill Noun نہر جاری بہتے پانی کا چھوٹا چشمہ ۔ نالہ یا ندی ۔
Prilocaine Noun کوکین سے کم زہریلے اثرات رکھنے والا مرکب جو بے ہوشی طاری کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Prim Verb نفیس مزاج ، نازک دماغ ، متین اور سنجیدہ ۔
Prim rose also suffers from inner conflict Phrase پرم روز بھی اندرونی خلفشار کا شکار ھے
Prim rose begins to smoke which susan does not like Phrase پرم روز سگریٹ نوشی شروع کر دیتی ھے سوسن سگریٹ نوشی سے نفرت کرتی ھے
Prim rose complains to her about the loss of hand bag Phrase پرم روز اس کے پاس اپنے پرس کے گم ہو جانے کی شکایت کرتی ھے
Prim rose enters the room and searches the bag which she has lost somewhere Phrase پرم روز کمرے میں داخل ہوتی ھے اور اپنے پرس کو ڈھونڈھتی ھے جو وہ کسی جگہ پر رکھ کر بھول گئی ھے
Prim rose is a modern and revolutionary girl Phrase پرم روز جو کہ ایک انقلابی اور جدید ذہن کی لڑکی ھے
Prim rose is a young and fashionable girl of twenty Phrase پرم روز ایک بیس سالہ فیشن ایبل اور جوان لڑکی ھے
Prim rose knows that it is sincerity which place a great role in the success of a marriage Phrase پرم روز جانتی ھے کہ کامیابی شادی میں خلوس کا اہم رول ہوتا ھے
Prim rose represents the modern and progressive attitude towards life Phrase پرم روز زندگی کے بارے میں ترقی یافتہ اور جدید خیالات کی حامل لڑکی ھے
Prim rose represents the new generation Phrase پرم روز نئی نسل کی نمائندہ ھے
Prim rose searches the bag actively Phrase پرم روز پرس کو اچھی طرح سے ہر طرف تلاش کرتی ھے
Prim rose wants to marry the ugliest man of london Phrase پرم روز لندن کے بدصورت ترین آدمی سے شادی کرتی ھے
Prim rose was a young and attractive girl of marriagable age Phrase پرم روز ایک اور شادی کے قابل پرکشش لڑکی ھے