English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pride will have a fall Proverb غرور کا سر نیچا ۔
Pride will spit in prides face
Prided Verb مغر ور ہوا ۔
Prideful Adjective گھمندی ۔ غرور سے بھرا ہوا ۔ بہت زیادہ ۔ مغرور ۔ متکبر ۔ گستاخ ۔
Pridefull Adjective گھمنڈی ۔ غرور سے بھرا ۔مغرور ۔ گستاخ ۔
Pridefulness Noun نخوت ۔ تمکنت ۔ تکبر ۔ غرور ۔
Prideless Adjective بغیر نخوت یا غرور کے ۔ عاجز ۔
Prie dieu
Prie dieu
Pried Verb راز جاننے کی کوشش کی ۔
Prier pryer
Priest Noun پادری ، پجاری ، عالم دین ، گرو ، مُرشد ۔
Priest hood Noun پادری کا عہدہ یا کام ۔ ملاگیری ۔ پادری ہونے کی حالت ۔
Priest in charge
Priest in the pulpit Noun جنگلی اےرم ۔ ایک پودے کا نام ۔
Priest of nature Noun پرستار فطرت ۔ فطرت کا پجاری ۔
Priest of science Noun پرستار علوم طبعی ۔
Priest ridden Noun جو پروہت کے اشاروں پر چلے ۔ ملا زدہ ۔
Priest ridden Noun جو پروہت کے اشاروں پر چلے ۔ ملا زدہ ۔
Priest ridden Noun جو پروہت کے اشاروں پر چلے ۔ ملا زدہ ۔
Priest s hole Noun پادری کی جائے پناہ ۔ چھپنے کی جگہ ۔
Priest s hood Noun جنگلی اے رم ۔ ایک قسم کا پودا ۔
Priest vicar Noun نائب ملا ۔ نائب پادری ۔ نائب امام ۔نائب پیشوا ۔
Priestcraft Noun پادریت ۔ پروہتی انداز ۔ مذہبی لوگوں کا دنیا دارانہ رویہ ۔ پادری کا علم ۔
Priestess Noun پجارن ۔ کاہنہ ۔
Priesthood Noun پادری کا عہدہ یا کردار ۔ سارے پادری بحیثیت مجموعی ۔
Priestism Noun پادریت ۔ ملاگیری ۔ مشیخت ۔
Priestless Adjective بے پیر ۔ بے پروہت ۔ لاکاہن ۔
Priestlike Adjective پروہت جیسا ۔ پادریوں کی خصوصیت کا یا اس کے شایان ۔
Priestliness Noun پروہتاہیت ۔ کاہنیت ۔ پادریت ۔