English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Preterite | Adjective | زمانہ ماضی ۔ زمانہ مطلق ۔ |
| Preterite present | Adjective | نیز بطور اسم ۔ جو ابتداءً یا اصلاً صیغہ ماضی کے تھے مگر اب بطور حال مستقبل ہے ۔ |
| Preterite tense | Noun | زمانہ ماضی ۔ |
| Preteriteness | Noun | گزشتہ عمل ۔ |
| Preterition | Noun | فروگزاشت ۔ سہو ۔ تغافل ۔ بھول چوک ۔ |
| Preterlapsea | Adjective | گزشتہ ۔ پارینہ ۔ ماضی کا ۔ |
| Preterlegal | Adjective | غیر قانونی ۔ باطل ۔ قانون سے ہٹ کر ۔ |
| Preterm infant | Noun | وقت پیدائش اس کا وزن ۵۰۰ گرام سے ۲۴۹۹ گرام تک ہو |
| Pretermission | Noun | بھول ۔ ایمال ۔ ترک ۔ فروگزاشت ۔ |
| Pretermit | Verb | کسی واقعے کا بھول جانا ۔ حذف کرنا ۔ شامل نہ کرنا ۔ گزر جانا ۔چھوڑ دینا ۔ |
| Pretermited | Verb | در گزر کیا ۔ |
| Pretermitted | دفاع جس کے بارے ميں مئوقف لينا ضروری ہو | |
| Preternatural | Adjective | خلاف معمول ۔ خلاف فِطرت ۔ غیر طبعی ۔ فوق العادہ ۔ |
| Preternaturalism | Noun | ماورائے طبع ۔ فوق طبعی مذہب یا عقیدہ ۔ |
| Preternaturally | Adverb | ماورانے فطرت انداز میں ۔ |
| Preternaturalness | Noun | فوق طبیعت ۔ فوق الفطرت ۔ غیر طبیعی ۔ |
| Preternuptial | Adjective | فاحشہ ۔ بدکار ۔ زناکار ۔ فاسق ۔ |
| Preterperfect | Adjective | ماضی مطلق ۔ جو گزر چکا یا پورا ہو چکا ہو ۔ |
| Pretersensal | Adjective | مافوق البشر ۔ غیر معمولی ۔ |
| Pretest | Verb | پیش جائزہ لینا ۔ کسی کا ابتدائی امتحان لینا ۔ |
| Pretext | Noun | عذر ، حیلہ ، بہانہ ۔ |
| Prethyroid | Noun | تھائی رائیڈ غدود یا کری سے متعلق |
| Pretibial fever | Noun | بخار کی وجہ سے پنڈلیوں میں سرخی دانے ، کمر اور آنکھوں میں درد ، پریشانی ، نزلہ زکام ہو جاتا ہے |
| Pretone | Noun | حرف علت کی آواز جو پُر زور ادائیگی میں لفظ کی بیک وقت ادا ہونے والے رکن سے پہلے ہو ۔ |
| Pretonic | Adjective | |حرف علت کی آواز سے متعلقہ ۔ |
| Pretreat | Verb | کِسی عمل سے گُزار رکھنا ۔ پہلے سے تیار کر لینا ۔ |
| Pretreatment | Noun | پیشگی تیاری ۔ |
| Prettentiousness | Noun | ریا کاری ۔ ڈینگ ۔ لاف گراف ۔ |
| Prettification | Noun | حسین سازی ۔ |
| Prettified | Verb | خوبصورت بنانا ۔ |