English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pretan Noun خصوص دباغت سے پہلے دباغت کرنا ۔
Pretarsus Noun پیش کعب ۔حیوانیات ۔
Pretcutions اہمیت جتنانے والا نمودو نمائش والا ۔
Prete nom bkg Adjective وہ شخص جو فرضی نام سے بینک میں حساب کھولے ۔
Pretectal Noun درمیانی دماغ کا سامنے والا حصہ
Pretenatural anus Noun غیر مقامی مقعد
Pretence Noun مکر ، حیلہ ، بہانہ ، تصنع ، نمائش ، ڈھونگ ۔
Pretend Verb ظاہر داری کرنا ، جھوٹا دعویٰ کرنا ، بہانہ کرنا ۔
Pretend to be بننا ۔ بہانہ کرنا ۔
Pretend to have نقل کرنا ۔
Pretended Adjective بنا ہوا ۔
Pretended bidding جھوٹی بولی ۔ فرضی بولی ۔
Pretended deafness Noun اپنے آپ کو بہرہ ظاہر کرنا
Pretendedly Adverb ریا کاری سے ۔ حیلے سے بہانے سے ۔
Pretender Noun جھوٹا دعویدار ۔ مدعی کاذب ۔
Pretendership Noun جھوٹی مدعیت ۔ ادۓ باطل ۔
Pretenious Adjective خواہ مخواہ حق جتلانے والا ، نمائشی ، صنع آمیز ۔
Pretense Noun نمود ۔ ادعا ۔ زعم ۔ بیانہ بازی ۔ فتنہ انگیزی ۔
Pretension Noun ادعا ، دعویٰ ، ڈھونگ ، تصنع ۔
Pretentious Adjective اپنی اہیمت جتانے والا ۔ نمودو نمائش والا ۔
Pretentious scale Noun نمائشی معیار ۔
Pretentiously Adverb مکرو ریا سے ۔ از رونے فخر ۔نمائش کے انداز میں ۔
Pretentiousness Noun زعم باطل ۔
Preter Prefix سابقہ جو مافوق کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ وریٰ ۔ ماوریٰ ۔
Preter Prefix سابقہ جو مافوق کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ وریٰ ۔ ماوریٰ ۔
Preter canine Adjective کتوں سے بہت زیادہ ۔ فوق کلبی ۔
Preter human Adjective ماوراۓ انسان ۔ فوق انسانی ۔
Preterhuman Adjective ورائے انسان ۔ فوق انسان ۔
Preterist Noun اس بات کا معتقد کہ عہد نامہ جدید کی پیش گوئیا ں پوری ہوگئی ہیں ۔
Preterit preterite