English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prettifier Noun حسین گر ۔ تزئین کار ۔
Prettify Noun حسین کو حسین بنانا ۔
Prettily Adverb حُسن و خوبی سے ۔خوبصورتی سے ۔
Prettiness Noun حُسن ۔ خوبصورتی ۔ نازک اندامی ۔
Prettiness dies quickly Idiom چار دن کی چاندنی ! ۔
Prettism Noun اسلوب یا طرز اظہار کی خوبی ۔ خوش اسلوبی ۔
Pretty Adverb آہستگی سے ۔ اعتدال سے ۔ عمدہ طریقے سے ۔
Pretty behaved Adjective خوش اطوار ۔
Pretty clear Noun بالکل واضح ۔
Pretty kettle of fish Idiom اجنبیت محسوس کرنا ۔
Pretty much Adjective زیادہ تر ۔
Pretty near Adjective تقریباً ۔ قریب قریب ۔
Pretty penny Idiom کافی زیادہ پیسہ ۔
Pretty pretties Noun حسین اشیاء زیور ۔ گہنا پاتا ۔
Pretty pretty Adjective نہایت حسین ونازک ۔ نازک ہی نازک ۔ بے جا بناﺅ چناﺅ والا ۔
Pretty pretty Adjective نہایت حسین ونازک ۔ نازک ہی نازک ۔ بے جا بناﺅ چناﺅ والا ۔
Pretty spoken Adjective خوش گو ۔ خوش گفتار ۔ شریں ذہن۔ شریں بیان ۔
Pretty warm Adjective نیم گرم ۔ شیر گرم ۔ کُنکُنا ۔
Pretty well Adjective اچھا خاصا ۔
Prettyish Adjective حسین سا ۔ خوبصورت سا ۔
Pretzel Noun پریٹزل ۔خستہ بل دار بسکٹ ۔ خستہ ۔روغنی ۔ نمکین ۔
Preudodysentericum bacterium Noun پیچش کا کاذب جرثومہ
Preumption of ownership قیاس ملکیت ۔
Preux Adjective بہادر ۔شجاع ۔ سورما۔
Preux chevaliar Noun مبارزبہادر ۔ جوان مرد ۔ دلیر ۔ سورما ۔
Prevaient Adjective مروجہ ۔ مستعمل ۔ عام طور پر مقبول عوام ۔
Prevail Verb برتر ہونا ، غالب ہونا ، زبردست ، برتر ، رائج ، پھیلی ہوئی ۔
Prevailed Verb غالب آیا ۔
Prevailing Adjective طاقتور ۔ برتر ۔ عام ۔ رائج ۔
Prevailing government موجودہ حکومت ۔ عہد حکومت ۔