English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prevailing opinion Noun عقیدہ عمومی ۔ غالب رائے ۔
Prevailing westerlies Noun عام مغربی ہوائیں ۔
Prevailing wind Noun کِسی جگہ عام طور سے چلنے والی ہوا ۔
Prevailingly Adverb عما طور پر ۔ مروجہ طور پر ۔ غالب انداز میں ۔
Prevalence Noun رواج ۔ پھیلاو ۔
Prevalent رائج ۔ مروجہ ۔
Prevalently Adverb رواجاً ۔ عام طور پر ۔
Prevalling Adjective غالب ۔ برتر اثر رکھنے والا ۔رائج ۔ جاری ۔
Prevallingly Adverb غالب آنے کے انداز سے ۔
Prevaricate Verb حیلہ بہانہ کرنا ، ہیر پھیر کرنا ، مطلب کی بات اُڑا جانا ۔
Prevaricated Verb زبان بدلی ۔
Prevaricating Adjective غلط ۔ جھوٹ ۔ ریاکارانہ ۔ مکارانہ ۔
Prevarication Noun ٹال مٹول ۔حیلہ بازی ۔ سچائی سے بچنے کا انحراف ۔
Prevaricator Noun گول مول باتیں کرنے والا ، ٹال مٹول کرنے والا ۔
Prevenance Noun دوسرے کی ضروریات کا لحاظ یا ان پر توجہ ۔
Prevenient Adjective سابق ۔ مقدم ۔ پہلے جانے والا ۔تقدیم کرنے والا ۔
Prevenient grace توفیق ندامت ۔ توفیق توبہ ۔ توفیق الہی جس کی وجہ سے انسان استغفار پر مائل ہوتا ہے ۔
Prevent Verb منع کرنا ، ممانعت کرنا ، مزاحم کرنا ، حفظ ماتقدم کرنا ۔
Prevent from روکنا ۔
Preventable Adjective قابلِ امتناع ، قابلِ انسداد ۔
Preventable defficency Noun قابل انسداد مرض
Preventable preventible
Preventabllity Noun مزاحمت پزیری ۔ امتناع پزیری ۔
Preventative Adjective مزاحم ، مائع ، انسدادی ، روکنے و الی ۔
Prevented Verb روکا ۔
Preventer Noun مزاحم ۔ مائع ۔ روکنے والا ۔
Prevention Noun مزاحمت ، روک ، امتناع ۔
Prevention is better than cure Phrase پر ہیز علاج سے بہتر ہے
Prevention is better than cure Phrase پر ہیز علاج سے بہتر ہے
Prevention is better then cure Proverb علاج سے احتیاط بہتر ہے ۔