English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Presuming Adjective گمان کرنے والا ۔ زعم کرنے والا ۔
Presumingly Adverb بے ادبانہ ۔ بے باکانہ ۔ قیاسا ۔
Presummption of ownership قیاس ملکیت ۔
Presumption مفروضہ ۔ قیاس ۔ احتمال ۔ ہر جگہ لاگو ہونے والا نتیجہ ۔
Presumption law Adjective ظن قیاس امکان پہلے سے فرض کر لینے کا کوئی سبب ۔
Presumption of consideration قیاس بدل ۔
Presumption of fact Noun قیاس مبنی پر حقائق ۔ قیاسِ واقعاتی ۔
Presumption of law Noun قیاسِ قانون ۔
Presumption of marriage قیاس نکاح ۔
Presumption of survivorship حق وراثت کے لئے ایک ہی حادثے میں مرنے والے افراد میں سے ایک کی مختصر مدت کی پس ماندگی کا قیاس ۔ باز ماندگی قیاس ۔
Presumption of truth Noun قیاس صحت ۔
Presumptive Adjective احتمالی ۔قرائنی ۔ گمان ۔ احتمال پر مبنی ۔
Presumptive evidence Adjective شہادت قیاسی ۔
Presumptive heir قیاسی وارث ۔
Presumptive proof Noun ثبوت قیاس ۔
Presumptive title حقیت قیاسی ۔ قیاسی استحقاق ۔
Presumptively Adverb قیاسا ۔ ظنا ۔ احتمالا ۔
Presumptous Adjective خودرائے ۔ ضدی ۔ ہٹیلا ۔
Presumptuous Adjective گُستاخ ، شوخ ، مغرور ، بے باک ۔
Presumptuously Adverb بے باکانہ ۔ بے ادبانہ گستا خانہ ۔
Presumptuousness Noun تکبر ۔شوخ چشمی ۔ بے باکی ۔ گستاخی ۔
Presunably Adverb قیاسا ۔از راہ قیاس ۔ قیاس کے طور پر ۔
Presuppose Verb پیش قیاسی کرنا ۔ پیش فرضی ۔اولین مفروضہ ۔
Presupposed Verb پہلے ہی فرض کر لیا ۔
Presupposition Noun تصور پیش از وقوع ، قیاس اولین ، مفروضہ اولین ۔
Presyaptic Noun قبل از معانقہ (اعصابی)
Presystole انقَبَاضِ قَلب سے پہلے ۔ دِل کے عُضلَہ کے سُکَڑنے سے پہلے کا عرصَہ
Presystolic gallop Noun دل کے بطن کی انبساطی حالت میں دل کی تیسری دھڑکن میں خرابی کا پتہ چلنا
Presystolic murmur Noun انقباض قلب (دل کے سکڑاﺅ) سے پہلے کی سرسراہٹ
Preta Noun کسی مردہ کی بیقرار روح جسے سکون نہ ملہ سکا ہو ۔