English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Preregistered Verb قبل از وقت درج کیا ۔
Prerenal Latin گُردے سے پہلے یا اِس کے سامنے
Prerequisite Adjective حق اولین ۔ بنیادی حق ۔
Prerequisite Adjective حق اولین ۔ بنیادی حق ۔
Prerogative Noun اِستَحقاق ۔ رعايَت ۔ اِختَيار ۔ اِختِيارِ قَطعی ۔ سَرکاری حَق ۔
Prerogative court Noun اسقف اعظم کی علامت جس کو پیشتر بمعاملہ اہتمام ترکہ بعض اختیارات حاصل تھے ۔
Prerogative lawyer Noun شاہی وکیل اختیار شاہی کے تحت کام کرنے والا وکیل ۔
Prerogative of mercy سزا معاف کرنے کا اختیار ۔ شاہی اختیار معافی ۔
Prerogative writ حکمنامہ شاہی ۔ حکمنامہ اختیار خصوصی ۔
Prerogatived Adjective جسے کوئی حق یا اختیار حاصل ہو حق یا فتہ ۔
Prerogatively Adverb حق مخصوص کے زریعے ۔ صاحب استحقاق یا با اختیار ہو کر ۔
Prersidantship Noun صدارت ۔ صدر کا عہدہ ۔فرض ۔منصبی یا معیار تقرر ۔
Presa Noun نَغمَہ نِگاری ميں ظاہِر کرنے والا نِشان ۔
Presacral air insufflation Noun مَخصُوص بَافتوں میں ہَوا کا ٹیکَہ
Presage Noun شَگُون ۔ فال ۔ پيش آگہی ۔ شَگُون بَننے والی چِيز ۔ پيش گوئی ۔ پيش بِينی ۔
Presaged Verb پیش گوئی کی ۔
Presageful Adjective فال يا شَگُون سے بھَرا ہُوا ۔
Presager Noun کاہَن ۔ غَيب گو ۔ فال نِکالنے والا ۔ شَگُون نِکالنے والا ۔ غَيب بَتانے والا ۔
Presagingly Adverb ازروئے فال گوئی ۔ آنے والی بات کی پیش گوئی یا پیش خبری کرتے ہوئے ۔
Presanctified Adjective نَذَر کِيا ہُوا ۔ مُتبَرّک عناصَر کے حَوالے سے ۔
Presbycardia Noun بڑھاپے کی بناء پر دل کے افعال میں فرق آنا
Presbycusis Noun بڑھاپے میں قوت سماعت کا جاتے رہنا
Presbyope Noun پیر نظر ۔ دور نظر شخص ۔
Presbyophrenia Noun بڑھاپے میں جنسی جذبات کا بیدار ہو جانا
Presbyopia Phrase پیر نظری : دونظری ۔ نگاہ کا نقص جو عموماً بوڑھے لوگوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں دور کی اشیاء صاف اور واضح نظر آتی ہیں جبکہ قریبی اشیاء دھندلی دکھائی دیتی ہیں ۔ اس نقص کو محدب عدسوں سے دور کیا جاتا ہے ۔
Presbyopic Adjective دُور نظَر ۔ دَراز نظَر ۔
Presbyter Noun پريسبيٹَر ۔ قَدِيم مَسِيحی گِرجے کا بزُرگ پادری ۔ مَذہَبی حَکُومَت کے گِرجے کا پادری ۔ اِس نِظام کا ماننے والا رُکَن ۔
Presbyteral Adjective پادری یا راہب سے متعلق ۔ کلیسائی ۔
Presbyterate Noun بريسبيٹَر کا عہدہ يا مَنصَب ۔
Presbyterian Adjective پريسبيٹيريَن ۔ کلِيسائی حَکُومَت کا ۔ پريسبيٹيريَن کلِيسا کا رُکَن ۔